Muzayyan Ajmi Rathore
18/05/2023
جب اگلے سال یہی وقت آ رہا ہوگا
یہ کون جانتا ہے کون کس جگہ ہوگا
تو میرے سامنے بیٹھا ہے اور میں سوچتا ہوں
کہ آتے لمحوں میں جینا بھی اک سزا ہو گا
ہم اپنے اپنے بکھیروں میں پھنس چکے ہوں گے
نہ تجھ کو میرا نہ مجھ کو تیرا پتا ہوگا
اور یہی جگہ جہاں ہم آج مل کے بیٹھے ہیں
اسی جگہ پر خدا جانے کل کیا ہوگا
اور بچھڑنے والے تجھے دیکھ دیکھ سوچتا ہوں
تو پھر ملے گا تو کتنا بدل چکا ہوگا
11/05/2023
🥲💔 political dishoom dhishoom aside but this is real pain.
4 years back I remember k inhi political issues ki wjh se srf hmari bari clg ka farewell ni hua tha. Hum se phle year aur baad k year ka ho gya tha 😑
Level up 🎉 I reached Google localguides level 5 by helping others explore on Google Maps.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Website
Address
IAS,University Of The Punjab, Quaid-e-Azam Campus, Lahore, 54590 Pakistan
Lahore
54000