Arslan WebTech

Arslan WebTech

Share

17/05/2026

ایل ایل بی میں داخلہ کے خواہش مند احباب متوجہ ہوں۔
ایل ایل بی میں داخلہ لینے سے قبل ہائیر ایجوکیشن کمیشن کا LAT پاس کرنا ضروری ہے۔ اس لئے کسی بھی یونیورسٹی سے ایل ایل بی میں داخلہ لینے کے خواہش مند احباب اس ٹیسٹ کو پاس کرنے کے لئے ایچ ای سی کی ویب سائٹ پر اپلائی کریں۔ اور ٹیسٹ کی تیاری کریں
یہ ٹیسٹ 100 نمبر پر مشتمل ہوتا ہے اور 50 نمبر حاصل کرنے پر پاس ہوتا ہے
Last date to Apply online is 25 may 2026.

16/05/2026

‏اپنا گھر، اپنی چھت پروگرام اگست 2024 میں اعلان کے بعد تیزی سے عملی شکل میں آیا۔ ستمبر میں باقاعدہ آغاز اور اکتوبر میں قرضوں کا اجرا شروع ہوا۔ دس ماہ میں 12 لاکھ سے زائد درخواستیں موصول ہوئیں، ایک لاکھ 55 ہزار سے زائد قرض منظور ہوئے جبکہ ایک لاکھ 42 ہزار سے زائد کو رقوم جاری کی گئیں۔ اس پروگرام کے تحت ہزاروں خاندان اپنے گھروں میں منتقل بھی ہو چکے ہیں۔

Want your business to be the top-listed Media Company in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Punjab
Lahore