Zone Point
24/04/2025
12/04/2025
(ریٹائرمنٹ ڈے"")
ماسٹر انور صاحب اینڈ ماسٹر حفیظ صاحب
گورنمنٹ ہائی سکول چارواہ سے ریٹائرڈ ہوگئے ہیں۔
35سال سروس کرنے کے بعد
Happy retirement day
Your hard work ,professionalism dedication to your students have been truly remarkable.
You have inspired me to teach with heart ,continue to learn and how to go through the challenges with grace.
استاد بادشاہ نہیں ہوتا
لیکن اپنے شاگرد کو بادشاہ بنا دیتا ہے
اللہ پاک استاد محترم ماسٹر انور صاحب اور حفیظ صاحب کو لمبی زندگی عطاءفرمائے🤲
08/08/2024
بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے حلف اٹھا لیا۔
ڈاکٹر محمد یونس نے عبوری حکومت کے سربراہ کی حیثیت سے حلف اٹھایا
طلبہ رہنما ناہید اسلام کابینہ میں شامل۔ فوجی جرنیلوں کو عبوری کابینہ میں شامل نہیں کیا گیا۔
بنگلہ دیش کی عبوری کابینہ میں
طلباء رہنما
انسانی حقوق کے رہنما
ماحولیاتی ماہرین
ماہر معاشیات اور پروفیسرز
سابق سیکرٹری خارجہ
مرکزی بینک کے سابق گورنر شامل ہیں
جبکہ
کوئی حاضر سروس فوجی اہلکار اور کوئی سیاستدان کو شامل نہیں کیا گیا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Lahore