Kitab Rishta Publishers
02/05/2026
افغان فائل
شہزادہ ترکی الفیصل آل سعود
سابق ڈائریکٹر جنرل انٹیلیجنس سعودی عربیہ کی لکھی ہوئی بہترین کتاب ۔۔
ایک ایسی کتاب جو آپ کو افغانستان میں ہونے والی دردناک داستان کی اندرونی کہانی بیان کرتی ہے ۔۔
کون کہاں سے اور کیسے افغانستان میں ڈوریں ہلاتا رہا ۔۔
آرڈر کرنے کے لیے ہمارے نیچے دیئے گئے نمبر پر واٹساپ کریں
03218788908
27/12/2025
مستند عربی کتاب کا اردو ترجمہ
مکمل حوالہ جات و تخریج کے ساتھ واقعی معراج پر لکھی گئی مفصل کتاب
کتاب: اسلام اور جدید سائنس کی روشنی میں معراج النبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
مصنف: الدکتور الشیخ اسماعیل المزنی الحنبلی
ترجمہ: ڈاکٹر مفتی وسیم اکرم القادری
صفحات: 780 ۔۔۔ بڑا سائز
KITAB RISHTA PUBLISHERS
URDU BAZAR LAHORE
0321-8788908
WEBSITE: www.kitabrishta.com
19/12/2025
تجزیہ
گیبریل گارسیا مارکیز کا شاہکار ناول تنہائی کے سو سال (One Hundred Years of Solitude)
اگر آپ دنیا کے بہترین ٹاپ ٹین Top Ten کلاسک ناولوں کی فہرست مکمل کرنا چاہتے ہیں، تو اس ناول کے بغیر وہ فہرست ادھوری ہے۔
اس ناول کی بنیاد میجیکل رئیلزم (Magical Realism) پر رکھی گئی ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ کہانی میں مافوق الفطرت واقعات (جیسے کہ اڑتے ہوئے قالین یا مرنے والوں کی روحوں کا زندہ لوگوں سے باتیں کرنا) کو اتنی سادگی اور حقیقت کے ساتھ پیش کیا گیا ہے کہ وہ زندگی کا معمول معلوم ہوتے ہیں۔
ناول کی روح اس خیال میں پنہاں ہے کہ وقت سیدھی لکیر میں نہیں چلتا بلکہ ایک چکر (Circle) میں گھومتا ہے۔
اس ناول میں جو مرکزی کردار خاندان ہے اس کے افراد اپنی غلطیاں دہراتے ہیں اور ان کے ناموں کے ساتھ ان کی تقدیریں بھی نسل در نسل منتقل ہوتی ہیں۔
میکونڈو شہر( جس شہر کے گرد کہانی گھومتی ہے) کی بنیاد رکھنے سے لے کر اس کی تباہی تک، ہر کردار ہجوم میں ہونے کے باوجود اپنی ایک چھوٹی سی کائنات میں قید ہے۔ یہ 'تنہائی' اس ناول کا مرکزی ستون ہے—ایک ایسی تنہائی جو محبت کی کمی یا خود غرضی سے جنم لیتی ہے۔
المختصر 'تنہائی کے سو سال' ہمیں یہ سبق دیتا ہے کہ وہ قومیں یا خاندان جو اپنی تاریخ سے سبق نہیں سیکھتے اور جو محبت کرنے کی صلاحیت سے محروم ہو جاتے ہیں، وہ آخر کار وقت کی گرد میں گم ہو جاتے ہیں۔۔
کتاب رشتہ پبلشرز
بہترین ناول ضرور مطالعہ کیجئے ۔۔
اس تجزیہ کو پڑھنے کے بعد اگر آپ کا دل کرے ناول پڑھنے کا تو آپ 50٪ پرسنٹ تک ڈسکاؤنٹ حاصل کر سکتے ہیں۔
🔥دسمبر سیل🔥
محدود مدت آفر
موٹیویشننل کتابوں پر سال کی سب سے بڑی سیل
ہر کتاب صرف 400 روپے میں خریدیں...
کتابیں سلیکٹ کریں اس کا سکرین شاٹ لے کر انباکس یا واٹساپ پر سینڈ کریں ۔۔
پیمنٹ جاز کیش یا ایزی پیسہ کی صورت میں ہوگی ۔۔
کم از کم 5 کتابوں کے آرڈر پر ڈیلیوری ہوگی ۔۔۔
KITAB RISHTA PUBLISHERS
F-17 FIRST FLOOR HADIA HALEEMA CENTER GHAZNI STREET URDU BAZAR LAHORE
WHATSAPP: 03218788908
CALL PTCL: 042-37228027
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
F-17 First Floor Hadia Haleema Center Ghazni Street Urdu Bazaar Lahore
Lahore
54000