ARSH Science Academy
31/08/2022
*الحمدللّٰہ رب العالمین*
اور پھر کرم ہو گیا۔۔۔۔اپنی سابقہ روایات کو برقرار رکھتے ہوئےعرش سائنس اکیڈمی واپڈا ٹاون کیمپس کا میٹرک بورڈ کا پہلا شاندار رزلٹ۔
*ازکا عمران 1087 رولنمبر :137292*
*حوزیفہ الیاس 1071 رولنمبر :246358*
کل طلبہ و طالبات 21
100 فی صد رزلٹ اللہ کے خاص کرم سے عرش اکیڈمی کی پہچان۔۔۔یاد رہے کہ ہماری ایک ہی برانچ ہے اور یہ ایک برانچ کا نتیجہ ہے۔۔۔
*1000 سے زیادہ نمبر لینے والے طلبا و طالبات: 7*.
ہم اپنے تمام اساتذہ کرام، پرنسپل و انچارچ صاحبان اور طلباء کی محنت اور والدین کی دعاوں اور اعتماد کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔۔۔۔
*Well Done Team ARSH*
0304-76-72-588
03234141388
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
3H-1 Wapda Town Lahore
Lahore
54770
Opening Hours
| Monday | 15:00 - 21:00 |
| Tuesday | 15:00 - 21:00 |
| Wednesday | 15:00 - 21:00 |
| Thursday | 15:00 - 21:00 |
| Friday | 15:00 - 21:00 |
| Saturday | 15:00 - 21:00 |