اللہ کے سوا مجھے کسی کا ڈر نہیں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا آج جج کے سامنے بیان ، انشاللہ بیرسٹر گوہر اپنی زمہ داریاں نبائیں گے اور جلد ہمارے مرشد ہمارے لیڈر ہمارے وزیراعظم چیئرمین تحریک انصاف عمران خان ہمارے پاس ہوں گے ۔ #قوم_کا_حوصلہ_عمران_خان
امن تب ہو گا جب وزیراعظم عمران خان ہوگا #قوم_کا_حوصلہ_عمران_خان