AL-Quaid School System
24/06/2026
🌙 روزۂ عاشورہ 🤲
"عاشوراء کے دن کا روزہ گزشتہ ایک سال کے گناہوں کا کفارہ بن جاتا ہے۔"
📖 صحیح مسلم: 1162
عاشوراء کا دن اللہ تعالیٰ کی رحمتوں اور برکتوں سے بھرپور ہے۔ نبی کریم ﷺ نے اس دن کے روزے کی بڑی فضیلت بیان فرمائی ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں اس بابرکت دن کی قدر کرنے، عبادات کرنے اور اپنی مغفرت حاصل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲✨
📍 Visit Us: 1098, C-2 China Scheme Near M Ali Marriage Hall, Lahore.
📞 Contact: +92 325 5375557
#10محرم #محرم #عاشورہ #اسلام #مسلمان #دعا #عبادت #ایمان
Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Plot#1098 Block C-2 Gujjar Pura China Scheme
Lahore