Urdu Poetry Collection

Urdu Poetry Collection

Share

03/06/2023

السلام علیکم!
فیس بک فیملی کے لیے انتخاب اردو شاعری Urdu Poetry Collection کے نام سے اس پیج کا آغاز کیا گیا ہے جس کا اولین مقصد آپ سب کے لیے دلچسپ، پر تاثیر اور علمی و ادبی ویڈیوز اور شاعری پیش کرنا ہے۔ امید ہے کہ اس اقدام سے تفریح کے ساتھ ساتھ اردو زبان کی ترویج، گم ہوتی ہوئی آوازوں کو نئی زندگی اور امن، سلامتی، انسان دوستی، اخلاقیات اور اعلیٰ اقدار کو فروغ حاصل ہو گا۔
شکریہ
ایڈمن
جانسن رحمت

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address


Lahore
54000