Reporter42
12/05/2026
حکومت نے گزشتہ 9 ماہ میں پٹرولیم لیوی کی مد میں عوام سے 12 کھرب 5 ارب 18 کروڑ روپے وصول کئے، وزارت پٹرولیم نے تفصیلات قومی اسمبلی میں جمع کرا دیں۔۔!!
12/05/2026
آن لائن ہراسمنٹ اور ڈیجیٹل بُلنگ کے خلاف ایک مکمل نظام بنا رہی ہوں، جسے بہت جلد لانچ کرنے جا رہی ہوں۔ اگر کسی کو ہراسمنٹ کا سامنا ہے تو وہ اپنی شکایت درج کرائے،ہم اُس کی شناخت اُس کے والدین کو بھی نہیں بتائیں گے، ملزم کو انجام تک پہنچایا جائے گا
11/05/2026
پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں اضافے کی وجہ لیوی ہے، آئی ایم ایف پروگرام کے باعث لیوی بڑھانا پڑی، وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک
10/05/2026
قوم آج فیلڈ مارشل عاصم منیر کو سلام پیش کرتی ہے، جنہوں نے 25 کروڑ پاکستانیوں کی امانت کی بہترین طریقے سے حفاظت کی اور دشمن کو ایسا جواب دیا کہ وہ دیکھتے رہ گئے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Lahore
54000