Educational Studio
*Good News !*
update
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی خزاں 2024 سے ہونے والے داخلہ جات کی ڈگریاں خود ارسال کرے گی کسی سٹوڈنٹ کو ڈگری اپلائی کی ضرورت نہ ہو گی یاد رہے کہ اس سے پہلے تمام سٹوڈنٹس کو ڈگری کے حصول کے لیے اپلائی کرنا پڑتا تھا
Educational Studio AIOU 💫
27/11/2023
*اہم اطلاع*
*1۔ بی۔ اے (Renamed as BA Associate Degree) اور بی ایڈ پروگرامز کے وہ اُمیدوار جنہوں نے پراسپیکٹس (Manual) داخلہ فارم پر سمسٹر خزاں 2023 کے لیے فیس جمع کروائی لیکن ابھی تک داخلہ فارم جمعہ مطلوبہ کا غذات یونیورسٹی کو ارسال نہیں کیا، برائے مہربانی مورخہ 30 نومبر 2023 تک ارسال کریں۔ تاخیر سے موصول ہونے والے داخلہ فارم پر مذکورہ سمسٹر میں داخلہ نہیں دیا جائے گا جسکی تمام تر ذمہ داری اُمید وار پر عائد ہو گی۔*
*2۔ بی۔ اے (Renamed as BA Associate Degree) اور بی ایڈ پروگرامز کے وہ اُمیدوار جنہوں نے آن لائن (Online) سمسٹر خزاں 2023 میں داخلہ کے لیے اپلائی کیا ہے ، لیکن تاحال داخلہ کی کنفرمیشن کی اطلاع نہیں ہوئی، ان سے گذارش کہ وہ آن لائن پورٹل کے لنگ سے چیک کریں*
*https://fmbp.aiou.edu.pk/application/index.php*
*کہ اعتراض تو نہیں ہے ، اگر ہے تو مطلوبہ کا غذات کو مورخہ 30 نومبر 2023 تک آپ لوڈ کریں۔ تاخیر سے آپ لوڈ کرنے پر مذکورہ سمسٹر میں داخلہ نہیں دیا جائے گا جسکی تمام تر ذمہ داری اُمید وار پر عائد ہو گی۔*
AIOU | OAS ○ اپنا پورٹل روزانہ کی بنیاد پر چیک کرتے رہیں، اگر کسی بھی وجہ سے آپ کی درخواست پر کوئی اعتراض ہے تو اسے بر وقت دُور کریں تاکہ مذکورہ سمسٹر میں داخلہ ہو سکے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Bedian Road
Lahore