Ashab e kahf

Ashab e kahf

Share

23/01/2024

__

⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟

*ایرانی قوم کی بدخصلتی اور اسلام دشمنی*

⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟

*سرزمینِ ایران سے عالم اسلام کیخلاف خوفناک سازشوں کی روایات ہمیشہ برقرار رہی ھیں :*

*(1) جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے شاہ خسرو پرویز کو دعوتِ حق کا خط پہنچا تو اس نے طیش میں وہ خط پھاڑ دیا ۔ آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے پیشین گوئی فرمائی :*

*جس طرح اس خسرو نے میرے خط کو پرزے پرزے کیا ہے ، اللہ اس کی سلطنت کو ٹکڑے ٹکڑے کر دے گا ۔*

*اس پیشین گوئی کے مطابق وہ پہلے عربوں اور پھر رومی فوجوں کے ہاتھوں شکست کھا کر بھاگتے ہوئے گرفتار ہوا تو اس کے اٹھارہ بیٹوں کو اس کی آنکھوں کے سامنے قتل کیا گیا ۔*

*(2 ) حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کو کربلا میں بے یارومدد گار چھوڑنے والے مختار ثقفی اور حضرت علی المرتضٰی رضی اللہ عنہ کو خدا کا درجہ دینے والے عبداللہ بن سبا کا تعلق بھی اسی قوم سے تھا ۔*

*( 3 ) حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا قاتل ابو لولو فیروز ، مسلم فتوحات سے خائف ایرانی عناصر ہی کا مالک تھا ۔*

*( 4 ) مصر میں عالم اسلام کیخلاف عیسائیت کے اتحادی بننے اور پھر بنا کسی مزاحمت بیت المقدس کو صلیبیوں کے حوالے کرنے والے فاطمی حکمران بھی ایرانی فتنہ گروں کے زیر اثر تھے ۔*

*( 5 ) صلیبی لشکر کی مدد کرنے والا احمد بن عطا بھی ایرانی کٹھ پتلی تھا ۔ حتیٰ کہ فاتح بیت المقدس سلطان صلاح الدین ایوبی کے قتل کا منصوبہ بنانے والا کنز الدولہ بھی ایرانی النسل تھا ۔*

*(6 ) سقوط بغداد میں عباسیوں کیخلاف سازش کا مرکزی کردار ، ہلاکو خان کو بغداد ہر حملے کیلئے خطوط لکھنے والا غدار ابو العلقمی بھی ایران سے تعلق رکھتا تھا ۔*

*اور اس کا وہ ساتھی خواجہ نصیر الدین طوسی بھی ایرانی تھا ، جسے ہلاکو نے غداری کے صلے میں انعام و اکرام سے نواز کر اپنے محکمہ اوقاف کا امین بنایا تھا ۔ بغداد میں وحشیانہ قتل عام کرنے والے تاتاریوں کو خوش آمدید کہنے والے تمام عناصر ایرانی تھے ۔*

*( 7 ) اسی طرح شام میں ہلاکو کا استقبال کرنے والا کمال الدین بن بدر التفلیسی بھی ایرانی تھا ۔*

*( 8) بیس ہزار حاجیوں کو قتل کر کے لوٹنے اور حجر اسود کو چرانے والا ابو طاہر قرامطی بھی ایرانی حمایت یافتہ تھا ۔*

*( 9 ) اور کعبۃ اللہ پر قبضہ کرنے والے دہشت گرد بھی ایران سے تعلق رکھتے تھے ۔*

*( 10 ) نبوت ، مہدیت اور خدائی کا دعوی کرنے والا مرتد محمد علی باب اور اس کی دعوت پھیلانے کیلئے جان دینے والی شاعرہ قراۃ العین طاہرہ کا تعلق بھی ایران سے تھا ۔*

*جبکہ نبوت کا ایک اور کاذب دعویدار مرزا غلام کائد یانی بھی ایرانی النسل ہونے کا دعویدار ہے ۔*

*(11 ) مسلم دنیا میں خود کش حملوں اور دہشت گردی شروع کرنے والی خفیہ تنظیم حشاشین کا بانی حسن بن صباح بھی ایرانی تھا ۔ اس کے پیروکار داعی اور فدائی کے نام سے مشہور ہوئے ۔ فدائیوں کا کام اپنے مذہبی فلسفے کو سچا اور دوسروں کے نظریات کو باطل ثابت کرنا تھا ۔ جبکہ فدائیوں کا کام مخالفین کو خفیہ طور پر ہلاک کرنا تھا ۔*

*(12 ) برصغیر پاک و ہند کی تاریخ پر نظر ڈالیں تو 1857ء کی جنگ آزادی میں انگریزوں کا مخبر بننے والا مرزا غالب بھی ایرانی النسل ( شیعہ ) تھا ۔*

*(13 ) سلطان ٹیپو کا جرنیل میر صادق اور نواب سراج الدولہ کا غدار جرنیل میر جعفر بھی ایرانی ( شیعہ) تھے .*

*( 14 ) جمہوریت کا پہلا قاتل اسکندر مرزا اسی غدار میر جعفر کا پڑپوتا تھا ۔ سقوط مشرقی پاکستان کے شراب و شباب برانڈ کردار جنرل رانی اور یحیی خان بھی ایران سے تعلق رکھتے تھے ۔*

*قابل توجہ ہے کہ4

*(15 ) دجال کے خروج اور اس کے حواریوں کے بارے مصدقہ احادیث کے مطابق دجال کا خروج ایرانی شہر اصفہان سے ہوگا اور ستر ہزار اصفہانی یہودی اس کے ہمراہ ہوں گے ۔ بڑی بامعنی حقیقت ہے کہ ایرانی حکومت نے عراق ، ایران جنگ میں ہلاک ہونے والے ایرانی یہودیوں کی "قومی خدمات" کے اعتراف میں ان "شہیدوں" کی یاد گار تعمیر کی ہے ۔ ایرانی یہودی برادری کے صدر ہمایوں نجف آبادی کا یہ بیان ہے کہ ، "جو شخص بھی کی اس یادگار کو دیکھے گا ، وہ ان شہید یہودیوں کی ایران کیلئے دی گئی قربانیوں کو ضرور یاد کرے گا ۔*

*معزز قارئین ! اول تا آخر ان تمام ناقابل تردید تاریخی حقائق اور خطے میں جاری تازہ بہ تازہ حالات کو دیکھ کر سوچیں ذرا :*

⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟

___

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Mansoorah Bazar Lahore
Lahore
05499