Zariya e Muash Foundation

Zariya e Muash Foundation

Share

26/01/2026

💧 واٹر فلٹریشن پلانٹ – صدقۂ جاریہ 💧

رسولِ اکرم ﷺ نے فرمایا:
"أفضلُ الصدقةِ سَقْيُ الماءِ"
(سب سے افضل صدقہ پانی پلانا ہے)
📖 مسند احمد

الحمدللہ! ذریعہ معاش فاؤنڈیشن کی جانب سے
پس ماندہ علاقے بستی گلاب، ضلع تونسہ میں
طلبہ اور مقامی آبادی کے لیے واٹر فلٹریشن پلانٹ نصب کر دیا گیا ہے۔

یہ منصوبہ اُن بچوں اور لوگوں کے لیے ہے
جو صاف پانی جیسی بنیادی نعمت سے محروم تھے۔
اب طلبہ کو صاف، میٹھا اور محفوظ پانی میسر ہوگا
جو ان کی صحت، تعلیم اور زندگی میں آسانی کا ذریعہ بنے گا۔

🤲 یہ منصوبہ بہترین صدقۂ جاریہ ہے
جس کا اجر ان شاء اللہ
ہر گھونٹ کے ساتھ جاری و ساری رہے گا۔

📌 آئیے!
مل کر انسانیت کی خدمت کریں
اور آخرت کے لیے ذخیرہ بنائیں۔

زیرِ اہتمام: ذریعہ معاش فاؤنڈیشن، لاہور
بمقام: بستی گلاب، ضلع تونسہ

مخیر حضرات سے تعاون کی اپیل ہے ۔ شکریہ
🙏 آئیے! اپنا حصہ ڈالیں، انسانیت کی خدمت کریں اور ذریعۂ معاش فاؤنڈیشن کے ساتھ مل کر ان زندگیوں کو سہارا دیں۔

📌 مزید تعاون کے لیے رابطہ کریں:
📞 0306-1515313

🏦 Meezan Bank
اکاؤنٹ ٹائٹل: Zariya e Muash
اکاؤنٹ نمبر: 02120105839353
IBAN: PK53MEZN0002120105839353

📲 JazzCash: 0306-1515313

27/10/2025

پانی کا صدقہ جاریہ والدین کے نام۔۔۔!

بلوچستان میں میں دو بڑے پانی کے پاور پلانٹ کا کام جاری ہے ۔ تخمینہ لاگت تقریباً 18000لاکھ ہے دس لاکھ ادا ہوچکے ہیں آٹھ لاکھ کی مزید اشد ضرورت ہے ۔
مخیر حضرات سے تعاون کی اپیل ہے ۔ شکریہ

🙏 آئیے! اپنا حصہ ڈالیں، انسانیت کی خدمت کریں اور ذریعۂ معاش فاؤنڈیشن کے ساتھ مل کر ان زندگیوں کو سہارا دیں۔
📌 مزید تعاون کے لیے رابطہ کریں:
📞 0306-1515313
🏦 Meezan Bank
اکاؤنٹ ٹائٹل: Zariya e Muash
اکاؤنٹ نمبر: 02120105839353
IBAN: PK53MEZN0002120105839353
📲 JazzCash: 0306-1515313
🤝 آئیں مل کر زندگیوں کو دوبارہ بسائیں، مل کر انسانیت کی خدمت کریں۔

20/10/2025

میڈکل کیمپ برائے سیلاب متاثرین(جوانہ بنگلہ ضلع مظفر گڑھ)

🙏 آئیے! اپنا حصہ ڈالیں، انسانیت کی خدمت کریں اور ذریعۂ معاش فاؤنڈیشن کے ساتھ مل کر ان زندگیوں کو سہارا دیں۔

📌 مزید تعاون کے لیے رابطہ کریں:
📞 0306-1515313
🏦 Meezan Bank
اکاؤنٹ ٹائٹل: Zariya e Muash
اکاؤنٹ نمبر: 02120105839353
IBAN: PK53MEZN0002120105839353
📲 JazzCash: 0306-1515313

🤝 آئیں مل کر زندگیوں کو دوبارہ بسائیں، مل کر انسانیت کی خدمت کریں۔

19/10/2025

ذریعہ معاش فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام سیلاب متاثرین کیلئے
خشک راشن ، خیمے اورصاف پانی اور ادویات لوڈ کی جا رہی ہے...!

🙏 آئیے! اپنا حصہ ڈالیں، انسانیت کی خدمت کریں اور ذریعۂ معاش فاؤنڈیشن کے ساتھ مل کر ان زندگیوں کو سہارا دیں۔

📌 مزید تعاون کے لیے رابطہ کریں:
📞 0306-1515313
🏦 Meezan Bank
اکاؤنٹ ٹائٹل: Zariya e Muash
اکاؤنٹ نمبر: 02120105839353
IBAN: PK53MEZN0002120105839353
📲 JazzCash: 0306-1515313

🤝 آئیں مل کر زندگیوں کو دوبارہ بسائیں، مل کر انسانیت کی خدمت کریں۔

Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address

167A, Block G, Johar Town
Lahore