Noor-e-Maskan

Noor-e-Maskan

Share

14/06/2026

A Heartfelt Thank You to our Donors 🙌🏻

A customized rickshaw. A dignified livelihood. A transformed life. ❤️

‎ہم مشعلِ راہ فاؤنڈیشن اپنے تمام ڈونرز کی دل کی گہرائیوں سے شکر گزار ہے، جنہوں نے انسانیت کے درد کو محسوس کیا اور ضرورت مند خاندان کے لیے امید کا چراغ روشن کیا۔

‎آپ کی محبت، اعتماد اور تعاون نے ایک بے بس باپ کی آنکھوں میں امید واپس لوٹا دی، اس کے دل کا بوجھ ہلکا کیا اور اس کے بچوں کے مستقبل کو نئی روشنی دی۔ آپ کے تعاون نے صرف مالی مدد نہیں دی بلکہ ایک ٹوٹتے ہوئے خاندان کو سہارا، حوصلہ اور جینے کی نئی وجہ دی ہے۔

‎آپ کے دیے ہوئے ہر عطیے نے کسی کے آنسو پونچھے، کسی کے خوابوں کو نئی زندگی دی اور کسی مایوس دل میں امید کی شمع روشن کی۔

Help us create more success stories like this.

📞 0304-0240033

Your support doesn’t just provide help, it creates hope.

Tax Exempted
Hum Mashal-e-Rah Foundation
IBAN: PK16-ABPA-0020-1324-2189-0012
Allied Bank Limited

…….

13/06/2026

‎ایک دن ہم سب نے اس دنیا سے چلے جانا ہے … مگر سوال یہ ہے کہ ہمارے جانے کے بعد کیا باقی رہے گا؟

‎کچھ بچے دولت نہیں مانگتے، وہ صرف محبت، قبولیت، تعلیم اور ایک بہتر مستقبل کے حق دار ہیں۔ ہمارے کتنے ہی خصوصی بچے روزانہ ایسے معاشرے کا سامنا کرتے ہیں جو اکثر انہیں نظر انداز کر دیتا ہے۔ آئیے ان کے لیے وہ سہارا بنیں جس کی انہیں ضرورت ہے۔

‎نماز، روزہ اور زکوٰۃ اپنی جگہ، لیکن انسانیت کی خدمت وہ نیکی ہے جو دلوں میں زندہ رہتی ہے اور آخرت میں بھی کام آتی ہے۔ کوئی ایسا کام کر جائیں جو آپ کے جانے کے بعد بھی لوگوں کی دعاؤں میں زندہ رہے۔ کسی معذور یا خصوصی بچے کا ہاتھ تھام لیجیے، شاید یہی عمل آپ کے لیے نجات کا ذریعہ بن جائے۔

‎آپ کا عطیہ کسی بچے کی تعلیم بن سکتا ہے۔
‎ آپ کی محبت کسی دل کی امید بن سکتی ہے۔
‎آپ کا تعاون کسی زندگی کا رخ بدل سکتا ہے۔

Tax Exempted
Hum Mashal-e-Rah Foundation
IBAN: PK16-ABPA-0020-1324-2189-0012
Allied Bank Limited

For more Information Contact: 0300-1391396

……..

Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address


Lahore

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00