FS Aviary

FS Aviary

Share

12/03/2023

Mashallah
Violet B1B2
Violet euwing B1B2

21/01/2023

Mashallah
Nest mate
NICELY DEVELOPE👌

11/12/2022

Alfalfa provides high amounts of Vitamin A (which many caged birds are deficient in), and Vitamins B1, B2, B6, B12, Vitamin C & Vitamin D. Minerals – Alfalfa is rich in a wide range of easily absorbed plant-based mineral salts and trace minerals

29/11/2022

السـلام عليكـم ورحمة ا للّٰه وبركـاته

What is psittacine and eumelanin?

برڈز کے اندر دو قسم کے pigmentation پائے جاتے ہیں، جو آپ کو بظاھر دکھائی دیتے ہیں ایک کو کہتے ہیںpsittacine اور دوسرے کو Eumelanin کہا جاتا ہے. psittacineجو ھوتا ھے یہ برڈز کے جسم پر شوخ کلر کو کہا جاتا ہے جیسے Red, orange,pink شوخ کلر اور جتنے بھی ہیں یہ psittacine میں پایا جاتا ہے۔
اس کے علاوہ Eumelanin جو ہوتا ہے اس کی responsibility یہ ہوتی ہے کہ جتنے بھی grey اورblack کلر ہوتے ہیں یہ برڈز کے اندر Eumelanin پیدا کرتا ہے۔
اگر کسی برڈز کے اندر psittacine زیادہ ہوگا تو اس برڈز کے جسم پر شوخ کلر زیادہ ہوگا، اور اگر psittacine کم ہو گا تو برڈز کے جسم پر شوخ کلر کم ھونگے ۔
اسی طرح اگر کسی برڈز کے جسم پر Eumelanin زیادہ ہوگا تو برڈز کے جسم پہ black and grey کلر زیادہ ہونگے اور اگر Eumelanin کم ھوگا تو black and grey کلر برڈز کے جسم پر کم ہوگا
مثال کے طور پر آپ ایک البینو یا لوٹینو برڈز لیجے اس دونوں برڈز کے جسم پر Eumelanin مکمل طور پر نہیں ہوتا جس کی وجہ سے وہ white یا yellow ہوجا تا ہے اور آنکھوں کا کلر بھی red ہوجاتا ہے اور انکے پنجے اور ناخن بھی black and grey کے بجائے pink ہوجاتے ہیں ۔
امید ہے کہ آپ لوگوں کو اس کے بارے میں ٹھیک سے سمجھ آ گیا ہوگا

Want your business to be the top-listed Pet Store/pet Service in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Mughalpura
Lahore