Human Rights PK
18/07/2026
11/07/2026
صدر لیگل کونسل ہیومن رائٹس سوسائٹی آف پاکستان اشتیاق چوہدری کا اہم أرٹیکل أج مورخہ 11 جولائی 2026 کو روزنامہ نواۓ وءت میں ملاحظہ فرمائیں۔
بدلتی دنیا بدلتے اتحاد اور پاکستان ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں 7–8 جولائی 2026ء کو نیٹو (NATO) کا سربراہی اجلاس منعقد ہوا ہے جس میں 32 رکن ممالک کے سربراہانِ مملکت و حکومت نے شرکت
08/07/2026
ہیومن رائٹس سوسائٹی آف پاکستان حکومت سے مطالبہ کرتی ہے کہ اسلام آباد کے شاہین چوک کا نام تبدیل کرکے "گروپ کیپٹن عاصم طارق شہید چوک" رکھا جائے۔
گروپ کیپٹن عاصم طارق شہید نے ایک بے گناہ خاتون کو بچانے کی کوشش کرتے ہوئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا۔ ان کی یہ قربانی فرض شناسی، جرات، ایثار اور انسان دوستی کی ایک روشن مثال ہے، جس نے پوری قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے۔
اگر اس مقام کو ان کے نام سے منسوب کیا جائے تو یہ نہ صرف ایک قومی ہیرو کو خراجِ عقیدت ہوگا بلکہ آنے والی نسلوں کو بھی یہ پیغام دے گا کہ معاشرے میں حق اور مظلوم کی حفاظت کے لیے جان کا نذرانہ پیش کرنے والوں کو قوم ہمیشہ عزت اور احترام سے یاد رکھتی ہے۔
07/07/2026
صدر لیگل کونسل ہیومن رائٹس سوسائٹی أف پاکستان اشتیاق چوہدری پاکستان کے مایہ ناز کرکٹر شاہین أفریدی کیساتھ ملاقات کے دوران پاکستان کے مسائل اور انکے حل پر مبنی اپنا تحقیقی مقالہ My Vision For Better Pakistan پیش کر رہے ہیں !!
اشتیاق چوہدری کا قوی یقین ہے کہ ایک مضبوط اور خوشحال پاکستان کی تعمیر صرف حکومت کی نہیں بلکہ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ اسی جذبے کے تحت یہ مقالہ تحریر کیا گیا ہے، جس میں قومی مسائل کے ساتھ ساتھ ان کے قابلِ عمل حل بھی پیش کیے گئے ہیں۔
امید ہے کہ یہ کاوش معاشرے میں مثبت سوچ، تعمیری مکالمے اور قومی شعور کے فروغ میں اپنا کردار ادا کرے گی۔
اللہ تعالیٰ ہمارے وطنِ عزیز پاکستان کو ترقی، استحکام اور خوشحالی عطا فرمائے۔ آمین۔ My Vision for better Pakistan
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the organization
Website
Address
Lahore
54000