Mr. Deep thinkner
میں یہ سوچ رہا ہوں نو مئی کے عرس پر جاؤں یا سانحہ بہاولنگر کے چالیسویں پر جاؤں یا کھاریاں کے (قل خوانی)پر جاؤں
کلی جان سو سیاپا۔😫🤭
جب کچھ لکھنے کا سوچوں تو الفاظ نہیں ملتے۔ الفاظ جب ملتے ہیں تو خیالات نہیں ملتے۔
خیالات ملیں جب تو جذبات نہیں ملتے۔ اور جب ان سب کو یکجا کر کے کچھ لکھنے بیٹھوں تو لکھنے کے متعلق سوچتے ہوئے سوچوں کی وادی میں
اس قدر گم ہو جاتا ہوں کہ
کئی سوچیں دل میں امڈ آتی ہیں اور دماغ ان کے بارے میں اظہارِ خیال سے متعلق سوچ و بچار کرنے لگتا دل کہتا ہے اس بارے نہیں بلکہ اُس متعلق لکھو پس دل و دماغ کے اسی اندرونی جھگڑے کی وجہ سے قلم کو بند کر لکھنے کا ارادہ ترک ہو جاتا ہے۔ لکھوں کیا۔۔۔۔؟ بس اس وقت دل و دماغ میں اسی بات پر بحث چل رہی ہے۔
دیکھیں اب کون فاتح ہوتا ہے ان دونوں میں سے۔۔۔؟؟؟ وقت آئے گا تو پتہ چل جائے گا۔
saqlain_photos
07/03/2021
Cuteness overload
Ma Sha Allah
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Lahore