Fk Studio

Fk Studio

Share

12/06/2026

‏افففف ابھی بھی صنم بے وفا ہے

Photos from Fk Studio's post 03/06/2026

لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں ایک کم عمر گھریلو ملازمہ عائشہ کے ساتھ مبینہ زیادتی، تشدد کرنے اور حمل ضائع کروانے کے بعد زخموں کی تاب نا لاتی ہوئے بیچاری جان کی بازی ہار گئی۔ متاثرہ لڑکی نے وفات سے قبل اپنے بیان میں گھر کے مالک اور ڈرائیور پر سنگین الزامات عائد کیے۔ اہلِ خانہ کا کہنا ہے کہ اسے مسلسل ظلم اور دھمکیوں کا سامنا رہا جبکہ بروقت علاج نہ ملنے سے اس کی حالت بگڑتی گئی۔ اس افسوسناک واقعے نے کم عمر گھریلو ملازماؤں کے تحفظ اور انصاف کی فراہمی پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں،
جبکہ متاثرہ خاندان نے ملوث افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

30/05/2026

مظفرآباد آزادکشمیر میں ایک نوجوان وکیل سردار فیض مصدق ایڈووکیٹ نے اپنی والدہ کی آخری خواہش کو پورا کرتے ہوئے گزشتہ کل امبور ہسپتال مظفرآباد میں نکاح کیا-اُن کی والدہ شدید بیمار تھی اور بیٹے کی شادی دیکھنا چاہتی تھیں۔ چونکہ وہ خود بیوہ تھیں اور فیض مصدق صاحب کا کوئی اور بہن بھائی بھی نہیں تھا لہذا اُنھوں نے اپنی والدہ کی آخری خواہش پوری کی۔ نکاح کے دوسرے دن خاتون انتقال کر گئیں۔
مائیں مرتے وقت بھی اپنی اولاد کے بارے میں ہی سوچتی ہیں ❤️

Want your business to be the top-listed Media Company in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address


Lahore