Urdu Virtual Library

Urdu Virtual Library

Share

18/02/2022

احمد ندیم قاسمی صاحب کے قلم سے لکھا گیا افسانہ کپاس کا پھول 🌸❤️🥰
افسانہ پڑھنے کے لیے انباکس کیجیے آپ کو لنک شئیر کردیں گے۔
👉DM For Link👈

KEEP FOLLOWING 👇

06/08/2021

اردو ورچوئل لائبریری کے پیارے پیارے ریڈرز اس بار اردو ورچوئل لائبریری لائی ہے آپ کے لیے ایک خوشگوار اور منفرد ہفتہ اور اتوار جن میں آپ کو پڑھنے کو ملیں گی ناولز کی تین اقساط ۔ ہفتے کے دن بھی اور اتوار کو بھی ۔۔
کل بروز ہفتہ آپ پڑھ پائیں گے درج ذیل تین ناولوں کی اقساط 👇👇
ناول مومن از عائشہ جبین
ناول منقبت از سدرہ محسن
ناول حسرتیں از انیلہ انور
تو ان ناولز کے فینز کے لیے انتظار کی گھڑیاں ختم ہوئیں اور اب کل ان شاءاللہ ان تینوں ناولوں کی اقساط پوسٹ ہوں گی ۔

04/08/2021

جان ناول از انا شاہ ایک نہایت ہی پراسرار ناول ہے جو دراصل ایک پولیس آفیسر کی ایک لڑکی سے محبت کی کہانی ہے۔ اس کہانی کا ہیرو بہت ہی غصے والا ہے ۔ اب دیکھنا مزیدار ہوگا کہ کیسے محبت اس کے غصے کی آگ کو بجھائے گی ۔

ناول کی ایک جھلک ملاحظہ فرمائیں
سردار بادشاہ امروزیہ کو لیکر اپنے اڈے پر پہنچ چکا تھا
۔درختوں کے جھنڈ کے اندر انہوں نے اپنا یہ اڈالکڑیوں سے بنایا تھا ۔سردار پاشا نے انتہائی آرام سے امروزیہ کو ‏بیڈ پر لٹایا ۔روزی ابھی تک بے ہوش تھی۔سائیڈ پر رکھے پانی کے گلاس سے اس نے امروزیہ کے منہ پر پانی کے چھینٹے مارے ۔ روزی آہستہ آہستہ ہوش کی دنیا میں قدم رکھنے لگیں ۔سردار بادشاہ کوئی اچھا انسان نہیں تھا اس نے چھوٹی سی عمر میں ہی کرائم کی دنیا میں قدم رکھ لیا وہ غلط لوگوں کی صحبت میں جاکر ایک گینگسٹر بن گیا تھا۔اور اب اس پر کوئی ہاتھ ڈالنے سے پہلے سو بار سوچتا تھا۔اس کی زندگی میں بہت سی عورتیں آئی ۔لیکن وہ اس معاملے میں بہت روڈ تھا آج تک اس کے دل کو کوئی بھی نہیں بھائی تھی امروز یہ کوپہلی نظر میں دیکھتے ہی اس کا دل بے ایمان ہو گیا ۔لیکن ابھی وہ اس لڑکی کی طرف سے شک و شبہ میں مبتلا تھا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

اس کے خیال میں یہ اس کے دشمنوں کی چال تھی اس کے اڈے تک پہنچنے کے لئے۔۔لیکن اس لڑکی کی معصومیت دیکھ کر لگتا تھا کہ وہ غلط ہے ۔"یہ تم مجھے کہاں لاۓ ہو" ؟روزی میڈم ہوش میں آ چکی تھی اور ساتھ ہی اس نے اپنی زبان کے جوہر دکھانے شروع کر دیے تھے "دیکھو میں تم سے کوئی ڈرتی ورتی نہیں ہوں ۔اور تم مجھے جانے سے نہیں روک سکتے "امروزیہ بیڈ سے اتر کر دروازے کی طرف بڑھی تھی جب سردار پاشا اس کے راستے میں آ گیا تھا اور امروزیہ نےکڑے تیو ر وں سے اس کی طرف دیکھتے ہوئے اسے وارن کیا ۔ سردار پاشا نے اس کے انداز کوملاحظہ کیا ۔اور اس کے اس طرح بولنے سے پوری طرح محظوظ ہوا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

۔سردار پاشا اپنی دنیا میں ظالم ترین انسان مانا جاتا تھا ۔ کبھی مسکرا کر بات نہیں کی ۔لیکن آج اس لڑکی کے انداز نےاسے مسکرانے پر مجبور کر دیا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

اس خوبصورت ناول کی اب تک اردو ورچوئل لائبریری پر 2 اقساط شائع ہوچکی ہیں ۔ اگر آپ یہ تمام ایک تا 2 اقساط پڑھنا چاہتے ہیں تو لنک پر کلک کیجیے ۔
https://www.facebook.com/100058403779224/posts/253030793320378/?app=fbl

31/07/2021

ناول آفت کی ماری از عامر سہیل حالات کے ستائی ہوئی غربت کی ماری ہوئی ایک لڑکی کی کہانی ہے جو اس ناول میں مشکلات اور مصائب کی چکی میں پستی ہے اور ان کا مقابلہ کرنے کی کوشش کرتی ہے مگر زندگی بہت کٹھن ہے مشکلات کہاں ختم ہوتی ہیں ۔

ناول کی ایک جھلک اس تصویر میں ملاحظہ فرمائیے۔

اس خوبصورت ناول کی اب تک اردو ورچوئل لائبریری پر 9 اقساط شائع ہوچکی ہیں ۔ اگر آپ یہ تمام ایک تا 9 اقساط پڑھنا چاہتے ہیں تو بائیو میں موجود لنک پر کلک کیجیے یا پھر انباکس میں لنک حاصل کیجیے ۔ شکریہ

30/07/2021

اردو ورچوئل لائبریری پر پڑھیے اپنے تمام پسندیدہ قسط وار ناولز کی روزانہ اقساط ۔۔
حسرتیں ہر ہفتے کو
آفت کی ماری ہر ہفتے کو
لا حاصل سے حاصل تک پر اتوار کو
میری گمشدہ آنکھیں ہر پیر کو
دل سے دل تک ہر منگل کو
پیرزادی ہر منگل کو
جان ہر بدھ کو
منقبت ہر جمعرات کو
مومن پر جمعہ کو
عشق یزداں پر جمعہ کو
اپنے ان تمام خوبصورت ناولز کے اقساط پڑھنے کے لیے ابھی ہماری ویب سائٹ وزٹ کیجیے اور پڑھیے آن لائن ان تمام ناولز کے اقساط ۔۔

Photos 13/06/2021

Asalamoalaikum
Urdu Virtual Library is bringing a new monthly Episode based novel for you people " Mera Ishq To Mera Khuda Hai" written by Noor E Saba. Episode 1 has been posted on Urdu Virtual Library web platform. You can access it from there and also can get the link from bio ..

Keep Following and supporting
For such kind of more novels.

Want your organization to be the top-listed Government Service in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Lahore