Techy Connect

Techy Connect

Share

11/11/2025

ایک دفعہ ایک کُوے کو سخت پیاس لگی۔ وہ پانی کی تلاش میں ادھر ادھر اُڑَا۔ اس کی نظریں پانی تلاش کر رہی تھیں مگر پانی کہیں نظر نہ آیا۔ اس نے ہمت نہ ہاری اور پانی کے تلاش جاری رکھی۔ اچانک باغ میں اسے ایک گھڑا نظر آیا۔ اس نے پانی پینے کی کوشش کی مگر گھڑے میں پانی بہت کم تھا اس کی چونچ پانی تک نہ پہنچ سکی۔ وہ بڑا پریشان ہوا۔ اس کے دِن میں ایک ترکیب آئی۔ وہ اُڑ کر اپنی چونچ میں ایک کنکر لے کر واپس لوٹا۔ یہ کنکر اس نے گھڑے میں ڈال دیا۔ پانی کچھ اوپر آیا مگر وہ ابھی پانی نہیں پی سکتا تھا۔ اسی طرح وہ لگاتار کنکر گھڑے میں ڈالنا گیا اور پانی آہستہ آہستہ اُوپر آگیا کُوے کی اس عقل مندی اور مسلسل محنت سے پانی گھڑے کے منہ تک آگیا۔ کُوے نے جی بھر کر پانی پیا اور اپنی پیاس بجھائی۔ خدا کا شکر ادا کیا اور اُڑ گیا۔ واقعی لگاتار محنت کامیابی و کامیابی کا زینہ ہے۔

29/08/2024

Follow this page
https://www.facebook.com/profile.php?id=61565199381158&mibextid=ZbWKwL

TechyConect At TechyConect Market, we are more than just a digital marketing agency; we are your dedicated partner in navigating the complex world of online marketing. With a deep understanding of SEO, SEM, SMM, SMO, and the latest trends in digital marketing.

Want your business to be the top-listed Business in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


Lahore