EMKC Writes
17/06/2026
🖤 یومِ شہادت امیرالمؤمنین حضرت عمر بن خطابؓ 🖤
یکم محرم الحرام ہمیں اس عظیم ہستی کی یاد دلاتا ہے جن کی عدالت، دیانت اور بے مثال قیادت رہتی دنیا تک حق و انصاف کا روشن مینار ہے۔
حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے اپنی پوری زندگی اسلام کی سربلندی، عدل کے قیام اور امتِ مسلمہ کی فلاح کے لیے وقف کر دی۔ آپؓ کی شہادت امت کے لیے ایک عظیم سانحہ تھی، مگر آپؓ کا کردار آج بھی حق، انصاف اور تقویٰ کا درس دیتا ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں حضرت عمر فاروقؓ کی سیرتِ مبارکہ پر عمل کرنے، عدل و انصاف کو فروغ دینے اور دینِ اسلام کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
EMKC WRITES
20/05/2026
اے قطب زمانہ غوث زمن
اے خواجہ خلق مہار وطن
اے نور محمد ؒ مرشدِ من
اے قبلہء معتقدیں مددے
کلام حضرت خواجہ غلام فرید چاچڑوی رحمتہ اللہ علیہ آف کوٹ مٹھن شریف
`زخم` ہی انسان کو گہرا بناتے ہیں,`دھوکہ` انسان کو سمجھدار کرتا ہے۔اور `محرومیاں` انسان کو اپنے رب کے قریب لے آتی ہیں۔💯❤️🩹
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Lahore