ALIF ACADEMY - ONLINE

ALIF ACADEMY - ONLINE

Share

06/07/2023

We Strongly Condemn the Desecration of Our Holy Quran by Sweden.



𝐋𝐢𝐤𝐞 | 𝐂𝐨𝐦𝐦𝐞𝐧𝐭 | 𝐒𝐡𝐚𝐫𝐞

27/04/2023

O MANKIND, Eat from whatever is on earth (that is) lawful and good and do not follow the footsteps of satan.
Indeed, He is to you a clear enemy.



𝐋𝐢𝐤𝐞 | 𝐂𝐨𝐦𝐦𝐞𝐧𝐭 | 𝐒𝐡𝐚𝐫𝐞

07/02/2023

𝗗𝗼𝗻'𝘁 𝗠𝗶𝘀𝘀 𝘁𝗵𝗶𝘀 𝗢𝗽𝗽𝗼𝗿𝘁𝘂𝗻𝗶𝘁𝘆!

𝙃𝙊𝙒 𝙏𝙊 𝙂𝙀𝙏 𝘼+ 𝙂𝙍𝘼𝘿𝙀?🏆

𝐖𝐞 𝐀𝐫𝐞 𝐀𝐫𝐫𝐚𝐧𝐠𝐢𝐧𝐠
𝟏𝟎𝟎% 🅕🅡🅔🅔 𝐒𝐄𝐌𝐈𝐍𝐀𝐑 𝐎𝐍
⭕ Paper Presentation
⭕ Time Management
⭕ Page Division

Sᴀʟɪᴇɴᴛ Fᴇᴀᴛᴜʀᴇs
🎯 Toppers Paper Management Techniques
🎯 Question Sequence & Essay Writing
🎯 Paper Presentation Training
🎯 Time Management Training

𝗨𝗡𝗗𝗘𝗥 𝗦𝗨𝗣𝗘𝗥𝗩𝗜𝗦𝗜𝗢𝗡 𝗢𝗙 𝗦𝗘𝗔𝗦𝗢𝗡𝗘𝗗 𝗘𝗫𝗣𝗘𝗥𝗧𝗦 & 𝗧𝗘𝗔𝗠 𝗟𝗔𝗛𝗢𝗥𝗘 𝗕𝗢𝗔𝗥𝗗

𝐛𝐲: 𝐏𝐫𝐨𝐟.𝐑𝐚𝐧𝐚 𝐈𝐤𝐫𝐚𝐦 𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 (𝐏𝐮𝐧𝐣𝐚𝐛 𝐂𝐨𝐥𝐥𝐞𝐠𝐞𝐬)
Trainer/Speaker/Lecturer

Date: 18th Feb, 2023 - SATURDAY
Time: 05:00 pm to 08:00pm

𝐅𝐨𝐫 𝐌𝐨𝐫𝐞 𝐐𝐮𝐞𝐫𝐢𝐞𝐬
& 𝐈𝐧𝐟𝐨𝐫𝐦𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐂𝐨𝐧𝐭𝐚𝐜𝐭:
📞 Mobile | 𝟎𝟑𝟏𝟑/𝟎𝟑𝟐𝟑-𝟒𝟓𝟓𝟓𝟑𝟖𝟑
🪀 WhatsApp | 𝟎𝟑𝟏𝟑/𝟎𝟑𝟑𝟐-𝟒𝟓𝟓𝟓𝟑𝟖𝟑
📍 Location | Building Haseeb Model High School Imamia Colony Shahdara, Lahore.

26/12/2022

ایس ایل او SLO # بیسڈ امتحانات

بورڈ نے امتحانی طریقہ کار کو تبدیل کرتے ہوۓ SLO بیسڈ یعنی Student Learning Outcomes کی بنیاد پر کیا ہے۔
اس طریقہ کارمیں Book میں دیا گئے ٹاپکس اہم ہوتے ہیں اور ان ٹاپکس کو طالب علم نے مختلف resources اور Reference books سے تیار کرنا ہوتا ہے۔ ابتدائی مرحلہ میں پنجاب ٹیکسٹ بک کو ریفرینس بک لیا گیا ہے تاہم SNC سنگل نیشن کریکولم کے implement ہونے کے بعد ریفرینس میٹیریل بڑھا دیا جاۓ گا یعنی تمام اوپن سورسز سے بچے کو پیپر تیار کرنا ہوگا جس سے content اور بچے کی search بڑھے گی۔
فی الوقت پنجاب ٹیکسٹ بکس میں موجود content کو تین بنیادی حصوں میں تقسیم کر کے پیپر تیار کیے جا رہے ہیں
1. Knowledge Based
اس حصہ میں کتاب میں دی گئی تعریفیں اور انفارمیشن بیسڈ سوالات شامل ہیں۔ یہ حصہ مشقی سوالات وغیرہ پر مشتمل ہے جس میں بچے کی memory کو ٹیسٹ کیا جاۓ گا۔یہ حصہ کل پیپر کے 40% سوالات پر مشتمل ہے
مثلا فزکس کی تعریف کریں یا اسلام کے بنیادی عقائد لکھیں وغیرہ
2. Application Based
اس حصہ میں content کا وہ حصہ شامل ہے جو Applied knowledge پر مشتمل ہے یعنی جو ٹاپک پڑھا جاۓ اس کا روزمرہ زندگی میں استعمال کیا ہے۔یہ حصہ کل پیپر کے 30% سوالات پر مشتمل ہے۔
مثلا آپ بطور طالب علم نماز پنجگانہ کا اہتمام کیسے کرتے ہیں؟ یا مررز کو بطور رفلیکٹر استعمال کرتے ہوۓ انرجی کیسے حاصل کریں گے؟
3. Understanding Based
اس حصہ کو صحیح معنوں میں Concept بلڈنگ کہتے ہیں دراصل Application بیسڈ سوالات ان سے ہی Derive ہوتے ہیں۔ اس حصہ میں اعلی تصوراتی سوالات، derivations, correlations اور ٹاپک کی depth مراد ہے۔ یہ حصہ بچے کو تنگ کر سکتا ہے یہ سوالات کل پرچہ کا 30% ہوں گے۔
مثلا آپ 5 ملین پاؤنڈ پانی بغیر کسی سہارے ہوا میں کیسے معلق کریں گے؟اس طریقہ امتحان سے بچے کی critical تھنکنگ بہتر ہو گی اور روایتی رٹا سسٹم اور Past papers cramming سے چھٹکارا مل جاۓ بالخصوص بچے کو رٹا مشین بنانے کی بجاۓ سکھانے پر فوکس ہو گا.
اداروں کےلیے لازمی ہے کہ وہ اپنے سلیبس کو نئے پیٹرن کے مطابق تشکیل دے کر بچوں کی Assessment کریں تاکہ پہلےسے رائج طریقہ تدریس اور طریقہ امتحان سے نکل کر جدید طریقہ امتحان پر شفٹ ہوا جا سکے۔مختصر یہ کہ، سوالات کی نوعیت *کیا* سے *کیوں* کی طرف ہو سکتی ہے۔
مزید یہ کہ معروضی کی تیاری مکمل کتاب سے ضروری ہے، باقی مختصر سوالات میں کچھ چوائس ہوتی ہے۔
اللہ ربّ العزت سے دعا ہے سب پڑھنے اور پڑھانے والوں کے لئیے آسانیاں عطا فرمائے اور دنیا و آخرت کے تمام امتحانات میں کامیابیاں عطا فرمائے۔

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


Lahore