AISOL

AISOL

Share

11/09/2022

Contact Us for all of your digital marketing needs.
we are here to help you.

26/05/2022

Reach us for A healthy Life Style. Weight Session with NLP (Neuro Linguistic Programming). 45 Day program with 3 online Sessions with the trainer and full support throughout 45 days. We will equip the trainee with tips and techniques to control cravings and optimize hunger scale.

Reach us to get full details and registration.
Full Program Fee: 12,000
Call us Now: 0336-4010434

25/05/2022

⏺️کیا آپ وزن کم کرنے کے تمام طریقے اپنا چکے ہیں لیکن ابھی تک اپنے مطلوبہ نتائج حاصل نہیں کر سکے ؟
جم 🏋️ ڈائیٹنگ 😷، ورک آؤٹ🏃، سلمنگ ٹیز ☕
اور چاہتے ہیں کہ کوئی ایسا طریقہ ہو جس سے آپ ہمیشہ سمارٹ رہ سکیں وہ بھی بغیر کوئی ڈائیٹنگ کے اور بغیر اپنے پسندیدہ کھانوں کو چھوڑے ؟ 🍔🌭🥪🥯🧇🥐🍕🍟
🧑‍🏫 سب سے پہلے ہم سمجھتے ہیں کہ ہمارا وزن کس کے اختیار میں ہے ؟
کیا ابھی یہ پوسٹ پڑھتے ہوئے آپ اپنے دل کی دھڑکن کو خود چلا رہے ہیں ؟ ♥️
آپ کی سانس ایک خودکار نظام کے تحت چل رہی ہے یا آپ کوشش کر کے چلا رہے ہیں ؟🫁
اسی طرح آپ کا نظام انہضام اور خون کی گردش ؟ 🩸
آپ کے جسم کے یہ سارے نظام خودکار طریقے سے چل رہے ہیں جنہیں آپ کا لاشعوری ذہن چلا رہا ہے۔ اور آپ کا وزن بھی بالکل اسی لاشعور کے اختیار میں ہے۔ 🧠
🙋 اب اگر آپ سے کہا جائے کہ کچھ دیر گہرے سانس لیں تو آپ چند منٹ تو لے سکتے ہیں لیکن اس سے زیادہ نہیں۔ کیونکہ یہ آپ کا لاشعوری نظام ہے اور جیسے ہی آپ گہرے سانس لینا چھوڑیں گے یہ خودبخود اپنی پرانی رفتار سے چل پڑے گی۔
ہمارے وزن کے ساتھ بھی بالکل یہی معاملہ ہے۔ ہم جم کرتے ہیں، ورک آؤٹ کرتے ہیں، مختلف طرح کی ڈائیٹنگ کرتے ہیں اور جب تک کرتے ہیں تب تک وزن کم رہتا ہے اور جب چھوڑ دیتے ہیں تو کچھ ہی وقت میں دوبارہ واپس چلا جاتا ہے۔ بالکل سانس کی طرح۔
📣📣 اب اس کا حل کیا ہے ؟؟
جیسے کمپیوٹر سے کوئی پرنٹ لینے ہوں اور آپ کو پہلے پرنٹ میں کوئی مسئلہ نظر آئے تو ایک طریقہ تو یہ ہے کہ آپ ہر پرنٹ پر غلطی کو ٹھیک کریں۔ اور دوسرا آسان طریقہ یہ کہ کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ کے فائل میں جا کر ہی اس کو درست کردیں تاکہ باقی تمام پرنٹ صحیح نکلیں۔ ✔️
یقیناً آپ دوسرا آسان طریقہ ہی اختیار کریں گے۔ بالکل ایسے ہی آپ کے پاس وزن کم کرنے کے لیے ایک تو وہی روایتی طریقے ہیں جنہیں آپ پہلے ہی آزما چکے ہیں اور دوسرا آسان ترین طریقہ اپنے لاشعور کی پروگرامنگ ہے۔ بالکل سوفٹویئرکی پروگرامنگ کی طرح۔
✅ این ایل پی مائنڈ سائنسز کا ایک ایسا طریقہ کار ہے جو بہت ہی کم مدت میں نتائج کی ضمانت لیتا ہے اور آپ با آسانی اس طریقے کو اپنے وزن کم کرنے میں یا کسی بھی اور معاملے میں استعمال کر سکتے ہیں
۔
✅ پروگرام کا طریقہء کار
آپ جیسے ہی اس پروگرام میں شرکت کرتے ہیں آپ کو کچھ ابتدائی ویڈیوز بھیج دی جاتی ہیں جن میں ساری Techniques سکھائی گئی ہیں اور اس کے بعد Personal session 3 جس میں آپ کو 45 دن کا پلان دیا جاتا ہے۔ اس کے نتائج آپ باآسانی تین ہفتوں میں ہی دیکھ اور محسوس کر سکیں گے۔
✅ فیس :
پروگرام کی فیس 10000 ہے۔
10000/-Pkr Only
اور ابھی سے اپنے Last Weight Loss Program کا آغاز کر سکتے ہیں۔

Call Now 0336-4010434
Office # 13 Ground Floor Expo Tower Johar Town Lahore

12/05/2022

BECOME A LICENSED NLP MASTER PRACTITIONER AND START A LUCRATIVE CARRER

Revamp Yourself and Your Personal & Professional Life by Learning Most Transformational Behavior Technology
Neuro Linguistic Programming
-Licensed NLP Master Practitioner
-Certified Basic & Advanced Ericksonian Hypnotist
-Certified Life Coach
From
-American Union of NLP &
-American Alliance of Hypnotists
Register NOW to Avail 25% Off on Entire Certification Program

Office # 13 Ground Floor Expo Tower Johar Town Lahore

Call us now at 0336-4010434

Want your business to be the top-listed Advertising & Marketing Company in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


Office #13 Ground Floor Expo Tower Johar Town
Lahore
54800