Learning Zone
21/05/2026
وٹس ایپ پر میسج کے ساتھ نمبر شیئر ہونے والا فیچر ختم ہوگیا ہے۔ پہلے جب کسی کا میسج فارورڈ کیا جاتا تھا تو ساتھ اُس کا نمبر بھی شو ہو جاتا تھا، جس پر صارفین نے شدید تحفظات کا اظہار کیا تھا۔ الحمدللہ یہ فیچر صرف 2 دن ہی رہا اور اب اسے ختم کردیا گیا ہے، جس سے صارفین کی پرائیویسی مزید محفوظ ہوگئی ہے۔
Want your university to be the top-listed University in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Address
Muslim Town
Lahore