Impulse-Lift
10/07/2025
🎨 Every designer has their own vibe!
Are you the one with a Positive mindset like Premiere Pro?
Got that Attitude like After Effects?
Stay Cool like Illustrator?
Or are you the Legend like Photoshop?
👇 Tag your designer friends and let them know which one they are!
Let’s celebrate the creative tribe!
𝐅𝐨𝐫 𝐅𝐫𝐞𝐞 𝐂𝐨𝐧𝐬𝐮𝐥𝐭𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧:
𝐖𝐡𝐚𝐭𝐬𝐚𝐩𝐩: 𝟎𝟑𝟑𝟒-𝟎𝟕𝟎𝟏𝟏𝟕𝟎
05/07/2025
یوم عاشورہ ہمیں کربلا کے اُس عظیم واقعے کی یاد دلاتا ہے جہاں حضرت امام حسینؑ نے حق، سچ اور انصاف کے لیے اپنی جان قربان کر دی۔
یہ دن صرف غم کا نہیں، بلکہ ایک عظیم پیغام کا دن ہے – ظلم کے خلاف ڈٹ جانے کا، حق کی راہ پر ثابت قدم رہنے کا۔
💔 یا حسینؑ
ہمیشہ یاد رہو گے۔
05/07/2025
9 محرم کا دن کربلا کی قربانیوں کا نقطہ آغاز ہے۔ آج کے دن امام حسینؑ اور ان کے جانثاروں کو یزیدی لشکر نے گھیر لیا۔ مگر حق پر ہونے کا یقین انہیں متزلزل نہ کر سکا۔
یہ دن ہمیں صبر، استقامت، اور باطل کے سامنے ڈٹ جانے کا درس دیتا ہے۔
10 محرم الحرام، یوم عاشورہ ہے — وہ دن جب نواسۂ رسول ﷺ، امام حسینؑ نے دینِ اسلام کی خاطر اپنا سب کچھ قربان کر دیا۔
کربلا ہمیں یہ سبق دیتی ہے کہ حق کے لیے جان دینا فخر کی بات ہے، اور ظلم کے سامنے جھکنا ذلت ہے۔
سلام یا حسینؑ! آپ کی قربانی ہمیشہ زندہ رہے گی۔
#10محرم
#یاحسین
#کربلا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
Office # AA05 Main Boulevard Pak Valley 1 Km Faizpur Interchange Sharqpur Road Lahore
Lahore
54000