Islamic Views YT
Kya Dua Taqdeer Badal Sakti Hai ? | Spiritual Reminder By Shaykh Atif Ahmed
Tahajjud ki namaz ki fajilat by Muhammad Ajmal Raza Qadri
28/07/2023
اے ایمان والو!! سن لو فضیلت درود کی،
قربتِ حضورﷺ🌹 کی محبت درود کی،
سر پر ہے میرے سایۂ دامانِ مصطفیٰﷺ🌹
قربِ نبیﷺ🌹 ملا ہے بدولت درود کی،
پڑھتے ہوئے درود میری آنکھ لگ گئی،
کرتا رہا یہ قلب تلاوت درود کی،
آکر لحد میں میری نیکرین دنگ تھے،
تھی روشنی لحد میں نہایت درود کی،
کاسہ عمل کا جاری تھا ایسا کرم ہوا،
جنت میں لے گئی مجھے عادت درود کی،
سب کام بن رہے ہیں کوئی رنج و غم نہیں،
لمحہ بہ لمحہ ساتھ ہے برکت درود کی،
خود رب بھی بھیجتا ہے درود و سلام آپﷺ🌹 پہ،
اب اور کیا بیان ہو عظمت درود کی❣️
ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ
طلبگارہ راہ مدینہ محمد عظیم 🌺
28/07/2023
مولا علی علیہ السلام❤
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Address
Allama Iqbal Town
Lahore