Musafir Pakistan

Musafir Pakistan

Share

22/04/2026

لاہور کا اپگریڈ ہوا بکنگ اسٹیشن تیار۔۔ جلد افتتاح کردیا جائے گا

16/04/2026
20/03/2026

*ریلوے رپورٹرز ایسوسی ایشن*. *RRA*

*ریلوے بیٹ رپورٹرز ایسوسی ایشن نے ریلوے حکام کیطرف سے صحافیوں کو ٹرینوں میں ملنے والی سفری رعایئتی سہولت 80 فیصد سے کم کرکے 50 فیصد کرنے کے فیصلے کو مسترد کردیا ہے علاوہ ازیں پرائیویٹ سیکٹر کے تعاون سے چلنے والی ٹرینوں میں صحافیوں کی رعایت کو بھی ختم کردیا گیا ہے۔ جس کی بھر پور مذمت کی جاتی ہے مختلف میڈیا اداروں میں بروقت تنخواہیں نہ ملنے پر صحافی پہلے ہی مشکلات کا شکار ہیں ۔ ریلوے بیٹ رپورٹر ایسوسی ایشن وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی اور سی ای او ریلوے عامر علی بلوچ سے مطالبہ کرتی کہ صحافیوں کو دی جانے والی 80 فیصد رعایت کو فوری بحال کیا جائے اور صحافی فیملی کو ملنے والی 50 فیصد رعایت بھی فوری بحال کی جائے*

*سیکرٹری*

*رانا اشفاق احمد*

Want your business to be the top-listed Transport Service in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


Lahore