General knowledge
10/05/2025
دستخط… جو تاریخ بدل دیتے ہیں
یہ کوئی عام کاغذ نہیں، یہ وہ لمحہ ہے جب ایک شاہین اپنے خون سے وفاداری کا اعلان کرتا ہے۔
دشمن کی سرزمین پر پرواز سے پہلے، جب پائلٹ اس دستاویز پر دستخط کرتا ہے، تو وہ صرف ایک مشن کی منظوری نہیں دیتا — وہ اپنی جان، اپنا ایمان، اور اپنی قوم کی حرمت کا حلف اٹھاتا ہے۔
یہ دستخط گواہ ہوتے ہیں کہ وہ لوٹنے کا وعدہ نہیں کرتا، بس کامیاب ہونے کا ارادہ رکھتا ہے۔
یہ دستخط دشمن کے غرور کو پاش پاش کرنے کا پہلا وار ہوتے ہیں۔
یہ خاموش حلف… ایک گرجدار پیغام بن جاتا ہے:
“ہم فضا کے رکھوالے ہیں، اور جب وطن پکارے، تو ہم لوٹ کر نہیں، وار کر کے آتے ہیں!”
پائلٹ یاسر خان یوسفزئی اور حامد پرویز کو قومُ کی طرف سے
🇵🇰🇵🇰 سرخ سلام🇵🇰🇵🇰
*PPSC Updated Its Policy*
✅No more Requisition for One Paper UpTo June 2024 remember only one paper not PMS.
PPSC change the criteria for one paper and Combined Competitive Examination.
Combined Competitive ✔️Examination(PMS)requisitions will be received from 1st January to 30th June.
☑️For One paper or (General Posts) requisitions will be received and entertain from 1st July to 31st December of every year.
If 1 inch= 45 then 3.5 inches are equal to?
1- 140.5
2- 150.5
3- 147.5
4- 157.5
"پریشر ککر" کس کا لکھا ہوا ہے؟
1- اے ن راشد
2- اے حمید
3- صدیق سالک
4- ان میں سے کوئی نہیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Lahore