Anaiza

Anaiza

Share

23/06/2026

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

"رات کا کھانا کھایا کرو، اگرچہ مٹھی بھر کھجور ہی ہو، کیونکہ رات کا کھانا چھوڑنا بڑھاپے کا سبب ہے۔"

حوالہ: جامع ترمذی، حدیث نمبر: 1856، مسند الشہاب، حدیث نمبر: 735

21/06/2026

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"ملائکہ کہتے ہیں، اے رب! یہ بندہ گناہ کا ارادہ کر رہا ہے، تو اللہ فرماتا ہے، اگر وہ گناہ کرے تو (ایک گناہ) لکھ لو، اور اگر اس کو چھوڑ دے تو ایک نیکی لکھ لو، بیشک اس نے اس گناہ کو میری خاطر چھوڑا ہے۔"

حوالہ: صحیفہ ابن ہمام ، حدیث نمبر: 105

07/06/2026

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

“نیکی لکھنے والا فرشتہ گناہ لکھنے والے فرشتے پر امیر (افسر) ہے، جب بندہ گناہ کرتا ہے تو وہ اسے چھ گھنٹے تک لکھنے سے روک دیتا ہے۔”

حوالہ: المعجم الکبیر، حدیث نمبر: 7765

Want your business to be the top-listed Clothing Store in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


Lahore