FQ Point
لاہور کی سڑکیں ٹھیک بھی ہوں تو ان کو دوبارہ بنایا جاتا ہے اگر یہی فنڈ جنوبی پنجاب میں لگایا جائے تو جنوبی پنجاب کی روڈ بھی لاہور کی طرح بن سکتی ہیں پر افسوس کے جنوبی پنجاب کی طرف کوئی توجہ نہیں دیتا
Firdous Market _Karachi Naseeb Biryani_...............
゚
لاہور میں فردوس مارکیٹ سمیت مختلف علاقوں میں رات گئے کہیں ہلکی تو کہیں زیادہ بونداباندی امید ہے بارش سے لاہور کے اندر سموگ میں کمی آئے گی اور وزیر اعلیٰ پنجاب نے جمعہ کو جو چھٹی کا اعلان کیا تھا ممکن ہے کے اس کو موسم میں تبدیلی کی وجہ سے معطل کیا جائے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Lahore