PakiCooking
تمام محترمین لیڈیز & جینٹس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ہمارا تیرہ سال پرانا (انٹیلیکچوئلز ایکسز) گروپ ہماری تحویل میں نہیں رہا ۔ 8 اور 9 اگست 2024 کی شب نقاب پوش وردی اور بن وردی خنزیروں نے گروپ ایڈمنز کے گھروں پہ ریڈ کیے اور ڈیجیٹل دہشت گردی کے جرم میں لاپتہ کرنا چاہا مگر جب ایڈمنز ہاتھ نہ لگے تو ان کی ڈیوائسز قبضہ میں لے کر بد نسلی مارخوروں نے تمام ایڈمنز کو ان کے تمام گروپس سے ریمو کر کے ان کے بیشتر وتس اپ یوٹیوب اور سوشل اکاونٹس بند کروا دیے۔ لہذا امید و انقلاب کا جو پودہ تیرہ سال میں جوان ہوا تھا وہ اب آپ لوگوں کے تعاون سے نئے سرے سے لگانا ہے۔ نیا گروپ (اینٹی متھ انٹیلکچوئلز) کے نام سے بنا دیا گیا ہے۔ اس میسج کے آخر میں دیتے گئے لنک پر جا کر فوری گروپ جوائن کر لیں۔ گروپ کو 1024 ممبرز کی گروتھ تک آتے کچھ ماہ لگیں گے مگر آپ لوگ ہمت کریں تو یہ چند ہفتوں میں مکمل ہو جاے گا۔ ہر ممبر اپنے مزید میرٹ فل دوستوں کو خود سے ایڈ کرتا جاے۔
موج بڑھے یا آندھی آئے ، دیا جلائے رکھنا ہے
گھر کی خاطر سو دکھ جھیلیں ، گھر تو آخر اپنا ہے
Follow this link to join my WhatsApp group
18/10/2024
https://www.youtube.com/playlist?list=PL5LHC2S1yqN6nsxbtSuYkUFTMyokWbS6e
THE BEST MOVIES AT RECAPPER GUNPAL Welcome to Recapper Gunpal's playlist of movie reviews and film recaps! Here, you’ll find insightful movie commentary, reaction videos, and detailed cinema a...
31/07/2024
WHO KILLED ISMAil haniyeh IN IRAN? STORY OF CASINO DU LIBAN IN BEIRUT INTELLECTUALS AXIS produce Scientific Videos . Subscribe & Hit Bell button. Channel Link: https://bit.ly/2WmsB69 -------------------------- ...
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Contact the school
Address
Raiwind
Lahore