Tehreek e Azmat e Aal wa Ashaab e Rasool Youth Wing
20/02/2025
کراچی:حضور حجۃ الاسلام پیر سید محمد عرفان شاہ مشہدی دامت برکاتہم العالیہ امیر تحریک عظمت آل و اصحاب رسول پاکستان کی سکھر آمد اور تحریک عظمت آل و اصحاب رسول کے کارکنان اور عہدیداران سے ملاقات۔
اس موقع پر مفتی محمد چمن زمان نجم القادری ناظم اعلیٰ تحریک عظمت آل و اصحاب رسول ، صاحبزادہ سید شبیہہ الحسن موسوی صدر تحریک عظمت آل و اصحاب رسول یوتھ ونگ بھی ہمراہ۔
29/11/2024
23/01/2024
سالانہ جشن ولادت مولائے کائنات امام علی المرتضی علیہ السلام
شب 13 رجب المرجب
24 جنوری بعد نماز عشاء فورا
مصطفائی جامع مسجد بابن شاہ کالونی پرانہ سکھر
تمام احباب کو دعوت ہے
31/10/2023
کھڑی شریف میرپور:
صاحبزادہ سید شبیہ الحسن موسوی مرکزی صدرتحریک عظمت آل و اصحاب رسول یوتھ ونگ کی سید شبیر گیلانی صدر تحریک عظمت آل و اصحاب رسول میرپور ڈویژن آزاد کشمیر کی وفات پر صاحبزادہ سید ارتضیٰ گیلانی سےاظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
158 E
Lahore
54572
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |
| Sunday | 09:00 - 17:00 |