FELLOWSHIP OF JOURNALISTS
26/05/2026
حلقہ ادب و صحافت کے استعفے
لاہور پریس کلب لائبریری میں اجلاس کرنے والی ادبی تنظیم حلقہ ادب و صحافت کے سیکرٹری طارق کامران اور جوائنٹ سیکرٹری میم سین بٹ اپنے اپنے منصب سے الگ ہوگئے ہیں اور دونوں نے اپنی جگہ نئے عہدیداروں کا چناؤ کرنے کیلئے اپنے استعفے حلقہ ادب و صحافت کی 7 رکنی مجلس عاملہ کے سپرد کر دیئے ہیں ۔
تحریر : فواد بشارت
26 ۔ مئی 2026 ء
24/05/2026
سینئر صحافی انوار قمر
لاہور پریس کلب کے لائف ممبر انوار قمر سینئر صحافی کے علاوہ شاعر بھی ہیں ان کے 2 صاحبزادے صدیم انوار اور شرجیل انوار بھی صحافت کے پیشے سے وابستہ ہیں صدیم انوار ٹی وی چینل جبکہ شرجیل انوار اخبار سے منسلک ہیں دونوں بھائی اپنے والد کی طرح پریس کلب کے بھی رکن ہیں ۔
تحریر : میم سین بٹ
24 ۔ مئی 2026 ء
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Address
117-H DHA
Lahore