Alnosoft

Alnosoft

Share

28/01/2022

ویب سائیٹ کی ضرورت اور اہمیت
اگر آپ کسی بھی طرح کا بزنس چلا رہے ہیں اور آپکے بزنس کی انفارمیشن انٹرنیٹ پر موجود نہیں ہے تو یقینا آپ اپنے بزنس کا نقصان کر رہے ہیں۔
اسکی وجہ یہ ہے کہ آجکل سمارٹ فون ہر بندے کے پاس ہے اور جب بھی اسکو کسی پروڈکٹ کی ضرورت ہوتی ہے یا وہ کوئی سروس لینا چاہتا ہے تو وہ اسکو اپنے موبائل سے انٹر نیٹ پر ضرور سرچ کرتا ہے۔
وہاں وہ مختلف برینڈز، کمپنیز کی سروسز یا پروڈکٹس دیکھتا ہے ان پروڈکٹس کی تصاویر، ویڈیوز، ریٹس وغیرہ چیک کرتا ہے اور آنلائن ہے ویب سایئٹ سے اس کمپنی سے رابطہ کے لیے ساری انفارمیشن لے لیتا ہے۔ اور وہ اپنی مطلوبہ پروڈکٹ یا سروس خرید لیتا ہے لیکن جن بزنس کی انفارمیشن انٹرنیٹ پر موجود نہیں ہوتی وہ اپنا کسٹمر کھو بیٹھتے ہیں
اگر آپ اپنے بزنس کو بڑھانا چاہتے ہیں تو آپ اپنے بزنس کو آن لائن کریں۔

Want your business to be the top-listed Computer & Electronics Service in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


129 Jahanzeb Block Iqbal Town
Lahore
54000