Waneeza Knowledge
29/12/2024
ایک بات یاد رکھیں دنیا میں جو کچھ بھی ہو رہا ہے اللہ کی مرضی سے نہیں ہو رہا بلکہ اللہ کی اجازت سے ہو رہا ہے اللہ کی مرضی نہیں کہ آپ گناہ کریں ،اللہ کی مرضی نہیں آپ جھوٹ بولیں اللہ کی مرضی نہیں آپ زنا کریں اللہ کی مرضی نہیں کہ آپ سودکھائیں ۔۔۔
اللہ نے حلال ، حرام ، صحیح غلط ، شیطانی رحمانی راستہ بتا کہ کہا !! کر لو جو کرنا اجازت ہے دنیا میں سزا نہیں دونگا لیکن آخرت میں نہیں چھوڑوں گا اللہ کی مرضی سے کچھ نہیں ہوتا اللہ کی اجازت سے ہوتا ہے۔
I am online Qur'an teacher so if you want to read Qur'an with proper Tajeeed so I am hare to teach you and your kids....
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the school
Website
Address
Lahore