Deep Words
دنیا میں اللّٰه ﷻ نے طرح طرح کی Attractions رکھ دی ہیں لیکن ان سب میں ہمارا امتحان ہے کہ اس میں رہتے ہوئے ہم اللّٰه کو کتنا یاد کرتے ہیں۔
دُنیا کی یہ ظاہری ٹھاٹھ باٹھ دراصل انسان کی آزمائش کے لیے پیدا کیے گئے ہیں۔ ایک طرف دنیا کی یہ سب دلچسپیاں اور رنگینیاں ہیں اور دوسری طرف اللّٰه اور اس کے احکام ہیں۔ انسان کے سامنے یہ دونوں راستے کھلے چھوڑ کر دراصل یہ دیکھنا مقصود ہے کہ وہ ان میں سے کس کا انتخاب کرتا ہے۔ دنیا کی رنگینیوں میں کھو جاتا ہے یا اپنے خالق ومالک کو پہچانتے ہوئے اس کے احکام کی تعمیل کو اپنی زندگی کا اصل مقصود سمجھتا ہے۔❤️
رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا:
روزہ دار کے لیے دو خوشیاں ہیں: ایک خوشی افطار کرتے وقت ہوتی ہے اور دوسری اس وقت ہو گی جب وہ اپنے رب سے ملے گا۔
[جامع ترمذی:766]
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Lahore