Plasma Lab
اَلسَّلامُ عَليّكُم وَرَحّمَةُ اللهِ وَ بَرّكَاتّهُ
Happy Eid Day
Stay Blessed
Dr Zaheer Hussain
Plasma Lab & RC
14/08/2021
09/08/2021
https://www.bbc.com/urdu/science-58134866
اقوامِ متحدہ کے سائنسدانوں کے مطابق اس بات سے انکار ممکن نہیں کہ انسان دنیا کے ماحول پر بری طرح اثر انداز ہو رہے ہیں۔
پیر کو بین الاقوامی ادارے کی جانب سے جاری ہونے والی تازہ رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ جس حساب سے گیسز کا اخراج جاری ہے، ایک دہائی میں درجہ حرارت کی حد کے تمام ریکارڈ ٹوٹ سکتے ہیں۔
اس رپورٹ کے مصنفین کا یہ بھی کہنا ہے کہ اس صدی کے اختتام تک سمندر کی سطح میں دو میٹر تک اضافے کے خدشے کو ’رد نہیں کیا جا سکتا۔‘
لیکن ایک نئی امید بھی پیدا ہوئی ہے کہ گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج پر بڑی حد تک قابو پانے سے بڑھتے ہوئے درجہ حرارت کو مستحکم کیا جا سکتا ہے۔
آئی پی سی سی رپورٹ کے چند اہم نکات
1.زمین کی سطح کا درجہ ہرارت سنہ 1850 سے 1900 تک اتنا گرم نہیں تھا جتنا سنہ 2011 سے 2020 کے درمیان رہا۔ دونوں ادوار کے درمیان ایک عشاریہ صفر نو سینٹی گریڈ کا فرق ہے۔
2.گذشتہ پانچ برس سنہ 1850 کے بعد تاریخ کے سب سے گرم ترین سال تھے۔
3.حالیہ برسوں میں سطح سمندر میں اضافہ سنہ 1901 سے 1971 میں ریکارڈ ہونے والے اضافے سے بھی زیادہ ہے۔
4.دنیا بھر میں گلیشیئر اور قطب شمالی میں موجود برف پگھلنے کی سب سے بڑی وجہ (90 فیصد) انسانی عوامل ہیں۔
5. یہ بات طے ہے کہ شدید گرمی پڑنا اب اور عام ہوتا جائے گا جبکہ شدید سردی کی لہروں میں کمی آتی جائے گی۔
ماحولیاتی تبدیلی کی روک تھام کے لیے ’نہ تاخیر کی گنجائش ہے نہ غلطی کی‘ - BBC News اردو اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گٹیریز نے پیر کو شائع ہونے والی رپورٹ کو انسانیت کے لیے خطرے کی گھنٹی قرار دیا۔ ’اگر ہم اب ہی سر جوڑیں تو ہی ہم بڑے پیمانے پر ماح...
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the practice
Website
Address
Lahore
54000