Round two funny
01/07/2025
Alhamdulilah 8 Team done 👍
27/09/2023
ایک بہت بڑا مقابلہ جو دو چھوٹی ٹیموں کے درمیان ہونے جارہا ہے امید ہے کہ کوٹ ادو کی سر زمین پر یہ پہلا ایونٹ ہوگا جو چھوٹی ٹیموں کے درمیان اور لائیو آئے گا۔ انشاءاللّٰہ اس میچ پر سب کی نظریں ہونگی کیونکہ یہ میچ فل ٹائم چیلنج (چے بازی) والا ہوگا۔ میچ 6 اوورز پر مشتمل ہوگا۔ اور ٹائم کے مطابق شام 4 بجے اسی پیچ(round two funny)پر لائیو آئے گا آپ سب دیکھنا لازمی اور اچھی پرفارم کرنے والے کو سپورٹ کرنا ♥️🏏
آج مورخہ 25/9/23 کو سبزی منڈی کوٹ ادو کے چند خوبصورت مناظر شکر ہے اللّٰہ پاک کا جو گرمی کا زور ٹوٹ گیا 🥰
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Kot Addu
786