Channel4
31/08/2025
*اﻟﺴَّــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ*
یااللہ!
جو زندگی گزر گئی، اس پر تیرا شکر ادا کرتے ہیں اور جو زندگی باقی ہے، اس پر تیری رحمت کے طلب گار ہیں ۔
اے میرے غفور و کریم رب !
ہم سب تیرے کرم اور عطا کے طالب ہیں ۔ بس تُو اپنے پیارے حبیب تاجدار کون و مکان صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقہ ہماری تمام مُشکلوں ، مصیبتوں اور پریشانیوں کو ہمارے لئے آسانیوں اور خوشیوں میں بدل دے اور ہمیں ہمیشہ پرسکون زندگی عطاء فرما۔
*آمیــن یا رب اللعالمین*
Want your business to be the top-listed Media Company in Kohat?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Kohat
Kohat
26100