Cricket With Az

Cricket With Az

Share

19/11/2025

انتظار کی گھڑیاں ختم !!

عبداللہ خان ریسٹورنٹ (AKR) کے تعاون سے ڈھوڈہ پریمئیر لیگ سیزن 6 اس ہفتہ یعنی 22 نومبر کو شروع ہونے جارہا ہے۔

22 نومبر کو انشاء اللہ افتتاحی تقریب ہوگی۔

جسمیں ڈھوڈہ پریمیئر لیگ کے تمام کھلاڑی شرکت کرینگے۔

روایت کو برقرار رکھتے ہوئے چھٹے سیزن کا افتتاح انشاءاللہ جوش و خروش سے ہوگا۔

یہ لیگ صرف علاقے کے اصلاح کیلئے کیا جاتا ہے جسمیں کوشش ہوتی ہے کہ گراؤنڈ آباد رہے اور علاقے کے لوگوں کا رجہان تندرست سرگرمیوں میں مبتلا ہو، اسمیں عبداللہ خان ریسٹورنٹ (AKR) نے ہر قسم کے تعاون کی یقین دہانی کرائی اور ہر پلیٹ فارم پر جوانوں کو سپورٹ کرینگے۔

Photos from Cricket With Az's post 11/01/2025

Kohat Cement Company Limited Sports Festival 2024-25...!!

Kohat Cement Cricket League Knockout Stage...!!

Doaba Cricket Academy And Kohat Lions Have Qualified For The Quarter Finals !!

#اٹھـجاگــدوڑـکوہاٹ

Want your business to be the top-listed Event/venue in Kohat?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Kohat
26000