FAW.Orgnaization

FAW.Orgnaization

Share

20/03/2026

الوداع ماہ رمضان
فاطمہ بنت عبدالرحیم ویلفیٸر ارگناٸزیشن اور ان کی ٹیم عوام کی خدمت جاری وساری رکھے گا۔

افطار دسترخوان

الحَمْدُ ِلله ٹنل انڈس ہاٸی وے ٹول پلازہ پر مسافروں کیلٸے روزہ افطار کرنے کا خصوصی بندوبست مکمل مہینہ انتظام کیا گیا تھا اور انشاءاللہ اٸندہ بھی کرینگے اور رمضان کے بعد بھی یتیم غریب اور مسکین لوگو کی خدمت کرینگے

فاطمہ بنت عبدالرحیم ویلفیئر آرگنائزیشن کا یہ اقدام بلاشبہ ایک قابلِ تقلید مثال ہے،جو انسانیت کی خدمت کے سنہری اصولوں کو اجاگر کرتا ہے۔

رابطہ معلومات:
📞 صدر: عبدالرحیم – 03340190199
💳 عطیات کے لیے:
Easypaisa: 0333-9334765
JazzCash: 0334-0190199
آئیں میرے ساتھ مل کرغریبوں کی مدد کریں
اللہ کا دیا ہوا مال اللہ کےراستےمیں خرچ کریں

مزید معلومات کے لیئے رابطہ کریں

14/03/2026

24th Aftaari
کوہاٹ ٹنل ٹول پلازہ کے قریب فاطمہ بنت عبدالرحیم ویلفیٸر ارگناٸزیشن کا افطار دسترخوان مسافروں کو افطاری اور انسانیت کا پیغام دیتا ہے۔
یہ خدمت 2020 میں عبد الرحیم نے اپنی بیٹی فاطمہ کے نام سے شروع کی۔
مسافر یہاں فروٹ، شربت اور چاول کے ساتھ افطار کرتے ہیں اور اس اقدام کو سراہتے ہیں۔
عبدالرحیم مستقبل میں اس خدمت کو بڑھانے اور یتیم خانے کا قیام چاہتے ہیں۔
ڈونیشن کے لیے رابطہ کریں:

📞 صدر: عبدالرحیم 03340190199
💳 عطیات کے لیے:
Easypaisa: 0333-9334765
JazzCash: 0334-0190199
​ ​
​ ​

18/08/2025

الحمداللہ بونیر سے واپسی کا سفر شروع کیا اللہ کے فضل سے اس جگہ پر متاثرین
پیدل کو سامان پنچایا تھا جس جگہ کا بونیر سے راستہ منقطع ہوا تھا تقریبا 3 گنٹھے طویل پیدل سفر کر کے متاثرین کو راشن پنچایا کوٹ اور کوٹ درہ کو انشاءاللہ تفصیلی ویڈیو واپس پنچ کر اپلوڈ کرونگا بہت بڑا نقصان ہوا ہے مالی اور جانی

Want your business to be the top-listed Media Company in Kohat?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Kohat
26000