Quick information

Quick information

Share

01/02/2023

بھارت میں پٹھان نام سے فلم میں پیسہ کمایا جا رہا ہیں اور پاکستان میں پٹھانوں کے خون سے ڈالر کمایا جارہا ہیں

16/11/2022

لکی مروت/ تھانہ ڈاڈیوالہ کی حدود میں پولیس موبائل پر حملے کے دوران اے ایس آئی سمیت 6 پولیس اہلکار شہید۔ پولیس حکام کے مطابق عباسیہ روڈ پر پولیس موبائل معمول کے مطابق گشت کر رہی تھی کہ وانڈہ شہاب کے قریب نامعلوم افراد نے جدید ہتھیاروں سے حملہ کردیا۔ پولیس نے علاقے کو کو گھیرے میں لے کر بڑے پیمانے سرچ آپریشن شروع کر دیا۔ شہداء میں کانسٹیبل پرویز، دل جان، عبیداللہ، محمود اور احمد نواز شامل ہیں۔
* خدا سب کی حفاظت فرمائیں، لکی مروت پولیس پر حملوں میں آئے روز اضافہ ہورہا ہے۔ حفاظتی اقدامات کی ضرورت ہے

17/07/2022

Like & follow if want to polish yourself by daily vocabulary

Want your business to be the top-listed Media Company in Kohat?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Kohat