BABAR KING
27/10/2022
اور کرو ناانصافی ٹیلینٹیڈ کھلاڑیوں کے ساتھ محمد عامر نے سچ کہا تھا کہ پی سی بی اچھے کھلاڑیوں کا کیریئر خراب کرنے کا ماہر ہے کم سے کم ہم زمبابوے سے تو نہ ہارتے قسم سے کرکٹ دیکھنے سے دل اٹھ گیا ہے
27/10/2022
اگر یہ بندا آج ہوتا تو ہم انشاءاللہ انڈیا اور آج زمبابوے کے خلاف میچ ضرور جیت جاتے اگر آپ میری بات سے اتفاق کرتے ہیں تو اس پوسٹ کو اتنا زیادہ شئیر کریں تاکہ یہ خبر پی سی بی تک پہنچ جائے
11/10/2022
"سب جانتے ہیں کہ میرے ساتھ نہ انصافی ہو رہی ہے لیکن کوئی آواز نہیں اٹھا رہا اور میں ایسا انسان نہیں ہوں جس کو اگر ٹیم میں شامل نہ کیا جائے تو وہ میڈیا پر آکر کسی پر تنقید کرے، میرا تعلق ایک اچھی فیملی سے ہے اور میں کبھی کسی کے خلاف بات نہیں کروں گا" عماد وسیم
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Kohat