Media Group
09/06/2026
گمشدگی تلاش
آج تیسرا دن
یہ گاۓ غورزی پایان کار واش خان بابا ہوٹل کے علاقے سے ہی کہیں نکلی ہے۔ اگر یہ گاۓ کسی بھائی کو نظر آئی ہو، کسی کے پاس آئی ہو، یا اس کے بارے میں کوئی بھی معلومات ہو، تو براہِ مہربانی انسانیت کے ناطے نیچے دیے گئے نمبر پر فوری رابطہ کریں۔ آپ کا ایک فون ہمیں بڑی پریشانی سے بچا سکتا ہے۔
📞 **رابطہ نمبر:**
03441158072
03179816550
03466199425
تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ گاۓ جلد از جلد مل سکے۔ جزاک اللہ خیر!
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہونگے ،،،
👈نوٹس👇👇
گنڈیالی سے کوہاٹ منڈی تک راستے میں ایک موبائل فون vivo y 15:'( گم ہو گیا ہے اگر اس کے بارے میں کچھ معلومات ہو تو برائے مہربانی اس نمبر پر رابط کریں،،،،
03441158072
اس مشکل وقت میں ہمارا ساتھ دیں پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں جزاک اللہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Kohat