Toorchapper

Toorchapper

Share

29/03/2026

📢 اہم اعلان – قوم طور چھپر کے تمام بھائیوں کے لیے!
قوم طور چھپر کے پہاڑوں پر، جس جس کندیوں کا لیز ہوا ہے اور اس کا ٹھیکیدار منظر عام سے غائب ہیں…
وہ قوم کے لیے کوئلے کا کام شروع نہیں کر سکتے اور ڈر رہے ہیں۔
ابھی قوم طور چھپر میں رہنے والے دوسرے ٹھیکیداروں کو لایا جا رہا ہے قوم طور چھپر ہائی اسکول پر ایک جرگہ منعقد کیا جائے گا۔
ساتھ ہی، قوم طور چھپر کے وہ لوگ جو باہر کے شہروں میں رہائش پذیر ہیں…
انہیں چاہئے کہ وہ اپنے گھر یہاں آباد کریں۔
ورنہ، انہیں کوئلے میں کوئی حصہ جب تک نہیں ملے گا جب تک وہ قوم طور چھپر کی آباد کاری میں مدد نہ کریں۔
💪 وقت ہے قوم کے لیے ایک ہونے کا!
💪 وقت ہے قوم کی طاقت اور اتحاد کو ظاہر کرنے کا!
✨ قوم طور چھپر! اپنے پہاڑوں، اپنے گاوں، اور اپنی زمین کے حق میں کھڑے ہو جاؤ! ✨
#طورچھپر

08/10/2025

انا للہ وانا الیہ راجعون

بے حد افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ محترم استاد ڈاکٹر رستم علی خان صاحب کے جواں بیٹا ، فہیم خان، آج بقضائے الٰہی انتقال فرما گئے ہیں۔
اللّٰہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، آمین۔ اور لواحقین کو یہ صدمہ عظیم صبر و ہمت سے برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے، آمین یا رب العالمین۔ 🤲

نمازِ جنازہ کے وقت اور مقام کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

Photos from Toorchapper's post 06/10/2025

دعاؤں کی درخواست

ہمارے قوم طورچھپر کا درد کو اپنا درد سمجھنے والا، دن رات کوئلے کے مسائل کو حل کے لیے جدوجہد کرنے والے سور سیٹھ اس وقت شدید علالت کے باعث حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور میں زیرِ علاج ہیں۔

اس سے قبل اُنہیں طبیعت کی ناسازی کے باعث کوہاٹ کے KDA ہسپتال میں داخل کیا گیا تھا، مگر طبیعت مزید بگڑنے پر پشاور منتقل کیا گیا۔ سور سیٹھ کو دل کے عارضے کے سبب شدید تکلیف کا سامنا ہے۔

ہم سب دوستوں، چاہنے والوں، اور قوم کے ہر فرد سے مؤدبانہ درخواست کرتے ہیں کہ سور سیٹھ کی جلد صحتیابی کے لیے دل سے دعا کریں۔ اللہ تعالیٰ اُنہیں شفا کاملہ عطا فرمائے۔ آمین۔

Want your business to be the top-listed Media Company in Dubai?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Dara Adam Khel Qome Toor Chapper
Dubai
26000