AwiMath
صحت کارڈز
تمام شناختی کارڈز نمبرز پر منتقل ہوگئے ہیں..
چیک کرنے کے لئے شناختی کارڈ نمبر 9780
پر بیجھ دے...
31/01/2021
صحت کارڈ کی سہولت کے لیے اپنا آئی ڈی کارڈ نمبر 9780 پر سینڈ کریں صحت سہولت پروگرام خیبر پختونخوا سے مستفید ہوں اگر کسی بھائی بہن کو سمجھ نہ لگ رہی ہو صبح آٹھ سے شام پانچ بجے تک میرے دفتر خرم محمد زئی وہاب مارکیٹ تشریف لا سکتے ہیں تمام دوستوں اور سوشل ورکرز اس درخواست سے اپنے علاقے میں غریبوں کو آگاہ کریں کیوں کہ اس سہولت سے کوئی محروم نہ ہو اور اگر کسی کو سمجھ نہیں آرہے اور اس کا طریقہ کار خود کرکے دیں خیبرپختونخوا حکومت نے صحت کارڈ پلس کے تحت تمام آبادی کو ہیلتھ انشورنس فراہم کردیا ہے۔ شناختی کارڈ پر اب خیبرپختونخوا کے لوگ اپنا علاج کسی بھی رجسٹرڈ سرکاری اور نجی ہسپتالوں میں مفت کراسکتے ہے۔ لاہور کے ان رجسٹرڈ ہسپتالوں میں خیبرپختونخوا کے لوگ علاج مفت کرواسکتے ہے ..
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the school
Website
Address
Kohat