Mardwal,Soon Valley
07/08/2019
اسلام و علیکم
جی آیاں نوں 😊
👈یہ گروپ وادی سون میں آن لائن خریدو فروخت کے لیئے بنایا گیا ھے،
👈آپ موبائل لیپ ٹاپ، الیکٹرونکس، فرنیچر اور گھریلو اشیا اسکے علاوہ گھر کرائے پہ دینا یا سیل کرنا وغیرہ کچھ بھی بیچنے کے لیئے پوسٹ کر سکتے ہیں۔
👈فروخت کے لیئے آپ مطلوبہ چیز کی کچھ تصاویر اپلوڈ کرنے کے کے ساتھ ساتھ اسکی ڈیمانڈ قیمت اور ایڈریس بھی درج کرینگے، جب کہ خرید کے لیئے تصویر اپلوڈ کرنا ضروری نہیں بشرطیکہ آپ کوئ مخصوص درکار ہو مثال کے طور پہ الیکٹرونکس اشیا میں سے کسی چیز کا کوئی پرزہ،
👈یہ ایک ایسا پلیٹ فارم ھے جہاں خریدنے والا اور بیچنے والا ڈائریکٹ آپس میں رابطہ کر سکتے ہیں اور ضروری کمی پیشی کے بعد آپس میں ریٹس طے کر کے خریدو فروخت کر سکتے ہیں
29/07/2019
P. C: Shakeel Awan
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Mardwal, Soon Valley
Khushab
41000