BALI Auto Service

BALI Auto Service

Share

Photos 31/03/2016

جس راہ کو شریعت رد کردے وہ کفر کی راہ ہے۔ شریعت کسے کہتے ہیں؟ شریعت وہ راہ ہے کہ جس پر حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم گامزن رہے اس لئے جو شخص حضورعلیہ الصلوٰۃ والسلام کے نقشِ قدم پر چل کر رات دن اُن کی پیروی کرتا رہتا ہے وہ آخرکار مجلسِ محمدیؐ میں جا پہنچتا ہے اور وہاں سے نص حدیث کا تمام علم پڑھ لیتا ہے۔ شریعت کی یہ راہ توفیق و تحقیق کی راہ ہے۔

نورالہدیٰ، ص :237 ، حضرت سلطان باھو رحمتہ اللہ علیہ
www.alfaqr.net

Want your business to be the top-listed Autos & Automotive Service in Khushab?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Adhi Sargal
Khushab
41000