Knowledge Talk Pakistan

Knowledge Talk Pakistan

Share

07/01/2026

پھر مجھے موت کا کوئی خطرہ نہ ہو
موت کیا زندگی کی بھی پرواہ نہ ہو
کاش سرکار ﷺ اک بار صرف یہ کہے
آ تیرا جینا مرنا مدینے میں ہے

03/01/2026
02/01/2026

غبارے بیچنے والا شخص مختلف رنگوں کے غبارے بیچ رہا تھا۔جب بھی اس کا کام مندا ہوتا وہ ہیلئم گیس سے بھرا ایک غبارا چھوڑ دیتا۔خودبخود اڑتا غبارہ دیکھ کر پاس کھیلتے ہوئے بچوں کے دل میں غبارے لینے کا شوق پیدا ہوتا یوں اس کا کام پھر چل جاتا یہی اس کا معمول تھا کہ جیسے کام ماند ہوا ایک غبارا چھوڑ دیا۔
ایک دفعہ کسی نے اچانک اس کی قمیض کے دامن کو پیچھے سے پکڑ کر کھینچا اس نے مڑ کر پیچھے دیکھا تو
بچہ بولا انکل اگر آپ کالے والے غبارے کو ہوا میں چھوڑے تو یہ بھی خودبخود اڑے گا ؟
اس نے جواب دیا بیٹا غبارا رنگ کی وجہ سے نہیں اپنی اندر موجود گیس کی وجہ سے اڑتا ہے۔
انسان کی کامیابی بھی اس کے اندر کے رجحان کے وجہ سے ہوتی ہے۔کامیابی کا رنگ،نسل اور ذات سے کوئی واسطہ نہیں ہوتا۔

Copy From Book: YOU WIN

07/12/2025

لوگوں کو راضی کرنے کے بجائے اپنے رب کو راضی کرو جو تمھارے ایک بار پکارنے سے گذشتہ تمام گناہ معاف کر دیتا۔ہے۔

Want your business to be the top-listed Media Company in Khanewal?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Khanewal

Opening Hours

Monday 06:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00