Amazon Experts

Amazon Experts

Share

03/08/2024

متحدہ عرب امارات میں آنے والے خواہیشمند حضرات یہاں کے
ویزہ
وزٹ
قوانین
اور دیگر سرکاری اداروں سے متعلق مصدقہ معلومات
کاغزی کاروائی
آنلائن اپلائی
اور دیگر سروس حاصل کرنے کیلئے رابطہ کرسکتے ہیں۔

پتہ۔ باب السجہ ٹائپنگ اینڈ کنسلٹنسی سروس
رابطہ نمبر۔0971507871362
+923238005300 whatsapp

02/08/2024

کراچی : متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کے لئے بڑی سہولت کا اعلان کردیا، جس سے کاروباری حضرات کے لئے مزید آسانی پیدا ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات نے پاکستانی تاجروں کیلئے آن لائن پورٹل متعارف کرادیا ، تاجر آن لائن اپنا کاروبار رجسٹر کراسکیں گے۔

آن لائن پورٹل سے کاروباری حضرات کے لئے مزید آسانی پیدا ہوگی اور ملک کی معیشت پر مثبت اثرات رونما ہوں گے۔

اس حوالے سے قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی نے کہا کہ پاکستانی تاجر یو اے ای قونصلیٹ میں آکرکر اپنے کاروبار کی شروعات باآسانی کرسکتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ یو اے ای حکومت کے اس اقدام کا مقصد پاکستان کی معیشت میں استحکام کے ساتھ ساتھ ایکسپورٹ کو بڑھانا شامل ہے اس سہولت سے پاکستان کی معیشت کو سہارا ملے گا،

امارتی قونصل جنرل نے کہا کہ اکستان کے پاس ہر قسم کی اجناس موجود ہیں ۔۔ جن کی سب سے کم لاگت ہے ان تمام اشیاء کے ذریعے پاکستان فوڈ سکیورٹی کے ذریعے یو اے ای کے ساتھ جڑ سکتا ہے۔

Amazon Course 27/02/2024

تحصیل کاٹلنگ (غونڈو) میں پہلی بار Amazon Course کا باقاعدہ آغاز ہو چکاہے..

STAR Computer Academy and Tuition Centre Ghundo


https://surveyheart.com/form/65d9b2f5922d70157ade4b39

For more information
Contact No:03443691793

https://surveyheart.com/form/65d9b2f5922d70157ade4b39

Amazon Course Amazon is known to be a trusted e-commerce marketplace, which means sellers can benefit from comparatively lower marketing costs to promote their products and reach potential customers. Amazon PK provides a robust order processing, shipping, and customer service infrastructure.

Want your business to be the top-listed Business in Katlang?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Katlang