Sahibzada Ghulam Rasool Irfani
06/06/2025
تمام اہل اسلام کو عیدالاضحی مبارک ہو
ﷲپَاڪَﷻ سے دعا ہے کہ یہ عید آپ اور آپ کے اہل واعیال کےلیے خوشیوں اور ایمان میں اضافے کا باعث بنے آمِیۡــنَ ثُــمَّ آمِیۡـنَ يَا رَبِّ الۡعٰلَمِــیۡن
خوش رہیں___خوشیاں بانٹیں__دُعاوں میں یاد رکھیں۔
دعاگو
الحاج صاحبزادہ پیر غلام رسول عرفانی
سجادہ نشین آستانہ عالیہ رسول پور شریف قصور
23/08/2024
لاہور۔ الحاج صاحبزادہ پیر غُلام رسول عرفانی صاحب کی برگیڈئیر بابر علاؤالدین ستارہ امتیاز ملٹری (ر)، چیئرپرسن چیف منسٹر ڈائریکٹوریٹ آف سی ایم کمپلینٹ سیل، سی ایم کرائم سرویلنس یونٹ (سی ایم سی ایس یو)، سی ایم انسپکشن ٹیم (سی ایم آئی ٹی) اور سی ایم اسپیشل مانیٹرنگ یونٹ (سی ایم ایس ایم یو)سے مُلاقات
21/08/2024
قصور۔ ڈپٹی کمشنر قصور کیپٹن(ر)اورنگزیب حیدر خاں صاحب کے ساتھ مُلاقات
اِس موقع پر اُنکو قصور تعیناتی پر مُبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات اور دُعائیں دیں
Deputy Commissioner Kasur
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Officers Colony Kasur
Kasur
55050